جنهن کي پنهنجي سر جو
بڻايوسين مالڪ
انهيءَ گهوٽي پيارا
چريا ڌاتورا
اسين بس رهياسين
اڌورا اڌورا
ڏٺا جيڪي سپنا
سگهيا ٿي نه پورا
اسين بس رهياسين
اڌورا اڌورا
🙇🏻🙇🏻
میں چند دن ھنستا ھوں خوش رھتا ہوں
آہستہ آہستہ غم پھر مجھے کھانے لگتے ہیں
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے♣️
مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل
درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل
تو بھی جگر کو تھام کہ کہتا پھرے کے ہائےدل
غنچہ سمجھ کے لے لیا چُٹکی سے یوں مسل دیا
ان کا تو اک کھیل تھا لُٹ گیا میرا ہائے دل
روندو نہ میری قبر کو اس میں دبی ہیں حسرتیں
رکھنا قدم سنبھال کر دیکھو کُچل نہ جائے دل
عاشقِ نامراد کی قبر پہ تھا لکھا ہوا .
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل
پوچھتے کیا ہو میرے غم ملتے ہیں بے وفا صنم
چھوڑو بُتوں کی دوستی دیتا یہی ہے رائے دل
*کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا کہ آگے خطرناک موڑ ہے ذرہ سنبھل کر☞◆*😐
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
پرانے لوگوں کے دانستہ جبر کے سبب
نئے لوگ یقیناً عشق سے پرہیز کریں گے
💔😢🙏🏻
تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں!
پروین شاکر
💔😢🙏🏻
یہ دکھ نہیں کہ شہر میں میرا کوئی نہیں
یہ دکھ کی بات ہے کسی کا کوئی نہیں
اس کا بچھڑنا لے گیا حسِ مزاح تک
ہنسنے کی بات کرتا ہوں ہنستا کوئی نہیں
___✨💛
جنھیں نیند نہیں آتی انھیں ہی معلوم ہے صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
__________🖤🥀
مگر اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا تھا مجھے تم سے محبت ہے -"💔🙂
اور پھر آہستہ آہستہ وہ سارا بدل گیا۔ 🙂💔
میں نے اپنے " مشکل ترین لمحات " اکیلے ہی گزارے ہیں . جبکہ سب کو یقین تھا میں ٹھیک ہوں ۔۔ 🙂💔
دَردُ دل جو وَڌي جو ويندو آ
ڪوئي توکي پيو سڏيندو آ
میں نے اپنے " مشکل ترین لمحات " اکیلے ہی گزارے ہیں . جبکہ سب کو یقین تھا میں ٹھیک ہوں ۔۔ 🙂💔
اب سر ہی پھوڑیئے ندامت میں،،
نیند آنے لگی ہے فرقت میں۔۔۔
ہزاروں ڈگریاں لےکر علم پر دسترس پا کر....🖤
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو!!🌚
💞 تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...💞
🔥
💞 یہ کس موڑ پہ _____ لے آئ ہے جستجو
پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے..!!💞
سگریٹ کا نقصان بتانے والی نے.🔥
کتنے ہی انسان لگائے سگریٹ پہ. 🔥
کل بے وجہ کتاب سے چہرے کو ڈھانپ کر
تا دیر تیری یاد میں____ بیٹھا رہا کوئی 🥀💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain