Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

Good morning my heart ❤️

Udas_Chaand
 

ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو مگر🙂
.
ایک اداسی ہے جو حلق تک آئی ہوئی ہے😪🚫💊

Udas_Chaand
 

ماں باپ کی لاڈلی بیٹیاں
.
اکثر آزمائشوں کا شکار رہتی ہیں 💔💯

Udas_Chaand
 

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ فرض ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ-“
Boy 🙉🌝😔

Udas_Chaand
 

ﺗــﻤﮩــﺎﺭﯼ ﻗــﺴﻤــﯿﮟ ﺗــﻤﮩــﺎﺭﮮ ﻭﻋــﺪﮮ
ﺍﺑــﻠﯿــﺲ ﺑــﮭــﯽ ﺩﯾــﮑﮭــﺘﺎ ﮨــﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ہــوگــا 🙂🥀🌸

Udas_Chaand
 

اس قدر اذیت میں مبتلا ہوں رات جاگ جاگ
🌙🌆
کے کاٹ رہا ہوں شکریہ تمھارا💔

Udas_Chaand
 

انسان غم سے کبھی نہیں نکلتا😒
.
خوشی بس تھکن اتارنے کا وقفہ ہے😓

Udas_Chaand
 

صبح جلدی جاگنے والی ہاؤس وائف کو
.
السلام و علیکم❤️🧏

Udas_Chaand
 

❤️🩹سو جاؤ تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے،
.
ہمارا کیا ہے ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں؛؛؛؛؛🥺

Udas_Chaand
 

ہتم ہو گیا اعتبار اب
محبت پے😓

Udas_Chaand
 

عورت ہمیشہ بے غیرت مرد سے محبت کرتی ھے🥵
.
کیونکہ روک ٹوک والا مرد اس کو پسند نہیں ھوتا۔😰

Udas_Chaand
 

_سب کچھ گزر جاتا ہے پر سب کچھ بھلایا نہی جاتا...!💔😖_
❣️❣️

Udas_Chaand
 

مردوں کو کبھی اندازہ نہیں ہو گا کہ عورتیں انہیں خوش کرنے کے لئے اپنا پیٹ تک کٹوا دیتی ہیں 💁♀️🤱✌️❤️

Udas_Chaand
 

عورت اگر خیانت کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے کہ وہ خیانت کر سکتی ہے، اگرچہ اسے چالیس دیواروں کے پیچھے کیوں نہ بند کر دیا جائے، لیکن جب عورت ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے، تو لاکھوں مرد مل کر بھی اُسے نہیں بہکا سکتے
#Chaand✌️❤️
Everyone

Udas_Chaand
 

عورت کا پردہ کرنا فرض ہے آپشن نہیں ہے کہ کریں یا نہ کریں پردہ صرف عالمہ پر نہیں بلکہ ہر عورت پر فرض ہے اور فرض میں دیر اور کوتاہی نہیں کرنی چاہئے پردہ ہر چیز پر نہیں ہوتا پردہ تو بہت قیمتی اور نایاب چیزوں پر ہوتا ہے
لہذا اپنے عورتوں اور بہنوں کو پردے کا تلقین کریں
وسلام✌️❤️

Udas_Chaand
 

عورت کوئی اندھا جوا نہیں کھیلتی ہمیشہ سوچ سمجھ کر اپنی عقل استعمال کر کے پھر "غلط فیصلہ" لیتی ہے۔ 🙂🙂✌️🤣🤣

Udas_Chaand
 

لڑکیاں گھر سے بھاگنے کے بعد بیان دیتی ہے .کہ ہم گھر سے کوئ قیمتی چیز لے کر نہیں بھاگی. تو کیا ماں باپ کی عزت کی کوئ قیمت نہیں .

Udas_Chaand
 

تو نے پــوچھی ہی نہیں آخــری خواہش ورنہ
ســـــر مقتل بھی تیرے نام کے چرچے ہوتے !!!
.
#Chaand✌️❤️

Udas_Chaand
 

جب عورت کو کوئی پیار سے منانے والا مل
جائے تو وہ ناراض کم اور ایکٹنگ زیادہ کرتی ہے❤️😘✌️

آج لیٹ اُٹھنے کی وجہ سے میں سحری میں صرف چار ہی روٹیاں کھا سکا 😔🙈
U  : آج لیٹ اُٹھنے کی وجہ سے میں سحری میں صرف چار ہی روٹیاں کھا سکا 😔🙈 -