سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا وہ مطلب نہیں تھا "
💔👏
.
Alone But Happy 💔
وہ تہمت لگاتے ہیں مجھ پر 🥀💯💯
Chaand 🥰
میرے صبر کی مار کھائیں گے 🥀💯
Alone But Happy 😔
کبھی نفرتوں میں ملا سکون
Ay Khuda 💔
کبھی چاہتوں نے رلا دیا...🥀
.
Alone But Happy 😔
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں ہی رہ جاۓ
Chaand 💔
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں😔💫
Alone But Happy .😔
نہ _",کر محبت "',_ تیرے *", بس کی بات ,"نہیں،❤️
جودل _", محبت کرتا ہے 🌻 وہ دل تیرے _", پاس😊 نہیں،❤️
اگرمیں بادشاہ ہوتا, تو قانون محبت ,کا بنا ,دیتا،🌻
دو دلوں کو جدا کرنےوالوں کو سزائے موت سنا دیتا،
اۓ بلبل نہ کر شور" ہم مجبور , بیٹهے ہیں،
🌹 Chaand 💔😔🌹
جن سے ہم پیار, کرتے ہیں،
وہ
ہم "سے,دور بیٹهے ہیں✌️✌️
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
Chaand 😔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻
Alone But Happy😔
دنیا میں بد ترین بھیک محبت کی ہوتی ہے😢
Ay Ajnaabi 💔
ہم نے وہ بھی مانگی تھی تجھ سے😢💔
🤧🤧🤧🤧👈🏻
Alone But Happy 😔
میں نے یک طرفہ محبت بھی نبھائی اس سے
Chaand 💔😔
یعنی اک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں
Alone But Happy 😔
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
Chaand 😭
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
Alone But Happy 😔
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
Chaand 🥰
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤
Alone But Happy 😔
مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں
Chaand___😔
کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی
Alone But Happy___😔
🤳🤳ہم کب سے بیٹھے ہیں اس کے message ... کے انتظار میں۔۔۔۔
Chaand 🤜🙈
جس ظالم کو کل نمبر دیا تھا۔۔۔🖖🤘
🥀🙈🙈🙈😡🤜
آنسو ہیں مقدر میں تو کر لیں گے گوارا
.
Chaand___ 😔
کشکول لیے بھیک نہ مانگیں گے خوشی کی
.
Alone But Happ___ 😔
اک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا
Ay Ajnaabi 💔
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری
🖤🥀🔥
Alone But Happy 😔.
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
Ay Ajnaabi 🙏🤜
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
Alone But Happy 😔
سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
Chaand 😔
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا😢
Alone But Happy 😔
پاکستانی عاشق 30 روپے کا چھلا دے کر کہتے ہیں
تم میری امانت ہو😒😒😁
Hhhhhhhhh🙈🤜🙈🙈
"- ارے ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
Ay Ajnaabi___😔
ہم اپنے ہاتھوں سےجوانی اجاڑ بیٹھے ہیں"-🖤🍂
Alone But Happy____😔
وہ آج بہت خوش ہے کسی کے ساتھ۔۔😢
Chaand 💔
ہوائیں یہی بتانے کے لیے آئی ہیں۔💔💔
Alone But Happy 😔😔
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤
Chaand 💔
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
.
Alone But Happy 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain