بس اِک خدا نہیں ہو تی
.
Chaand🥺
.
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی۔
❤🥀
مر جائیں وہ مجبوریاں
.
Jigar🥺
.
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔🔥
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا _🥛🥛___یہ وقت!!!😥😮
.
JiGar🥺
.
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
تیری وفا ، وفا جاناں !!!!
میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟
تیرا درد، درد ٹھہرا !!!!
میرا زخم کچھ نہیں ؟؟
تیری بات پتھر کی لکیر !!!!
میری التجا کچھ نہیں ؟؟
تجھ میں انا سمندر جیسی !!!!
تو میرا مان کچھ نہیں ؟؟
تیرا غم ، غم ہوا !!!!
میرے آنسو کچھ نہیں ؟؟🙂🥀🖤
چاہنا غلط نہیں __❤
.
JiGar 💔
.
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے
💔🤐
.
تجھکو ہو میری دید کی خواہش شدید تر۔۔
💕
.
Bewafa🙏
.
تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔۔
💕
میری یہی عادت تم کو ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
.
محترم JiGar ❤
.
نا کوئی مطلب نا کوئی گلہ ،جب بھی ملا مسکرا کر ملا❤❤
مرد کے الفاظ جھوٹے ہو سکتے ہے ،
آنسو نہیں 💔🥀
خوشیاں بانٹنے سے بڑتی ھے
.
༆༆Jigaar👌༆༆
.
اور دکھ بانٹنے سے کم ھوجاتا ھے✨👀💯
.
✵✵Chaand✵✵
کسی کے وقت پر ہنسنے کی کوشش نہ کرنا༆
.
༆༆༆𝐉𝐢𝐠𝐚𝐚𝐫👌༆༆
.
༆༆یہ وقت ہے جو چہرے یاد رکھتا ہے༆༆
" انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے،🌼✨
.
🕺
کامیابی "اللّٰه" دیتا ہے "♥🌸
𝑩𝒆𝒔𝒉𝒂𝒂𝒌....
.
•══༻◉•𝑼𝒅𝒂𝒔 𝑪𝒉𝒂𝒂𝒏𝒅•◉༺══
اُس شخص کے سُکون کی دُعائیں مانگتی ہوں
.
🥺𝑱𝒊𝒈𝒂𝒂𝒓🥺.
.
جس کی وجہ سے میں بے سُکون ہوں🙃💔
اور پهر ہر مرد اتنے بڑے ظرف کا مالک نہی
.
😔𝑱𝒊𝒈𝒂𝒂𝒓😔
.
ہوتا کہ تمہیں تمہاری خامیوں کے ساته اپنائے گڑیا🙏 🙂💔
.
༆༆Chaand༆༆🥀🙀
محبت اب میں نہ کرو گا کسی کو🙏
.
༆༆Jigar🙏༆༆
.
میری جگہ تم نے دے دی کسی کو😓💯
وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میــــں ہوتا ہے
... زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے
.. جو إســــــــں وقت بھی ساتھ نباہنا جانتا ہو
جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں .
.
💞 💞 💞 💞
جن لڑکیوں کو شکایت ہے کہ سحری کے وقت ان کی آنکھ نہیں کھلتی 🧕
🕺
🙈🙈🙈
🕺
وہ لڑکیاں اپنا نمبر مجھے دے دیں، میں انہیں کال کر کے جگاؤں گا 🤣😍🙈
کچھ یادیں ہیں ان لمحوں کی
جن لمحوں میں ہم ساتھ رہے
خوشیوں سے بھرے جذبات رہے
اک عمر گزاری ہے ہم نے
جہاں روٹھے ہوئے بھی ہنستے تھے
کچھ کہتے تھے کچھ سنتے تھے
ہم روز صبح جب ملتے تھے
تو سب کے چہرے کھلتے تھے
پر لطف وہ منظر ہوتا تھا
سب مل کر باتیں کرتے تھے
ہم سوچ کر کتنا ہنستے تھے
وہ گونج ہمارے ہنسنے کی
اب اک پرانی یاد بنی
یہ باتیں ہیں ان لمحوں کی
جن لمحوں میں ہم ساتھ رہے
Uffff Kash👉💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain