ufff ya be din hai mashaAllah bhot khush mat hona Tume💔💔💔
.
🙏🙏Chaand💔💔
.
bhot jald bhul jayegy tume be or ya tumre Din be 🙏🙏🙏
میں نے جب بھی دیکھا "پاک" نظر سے دیکھا👀 💕...
.
Chaand💔💔💔
.
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا....😔
کتنی اذیت ہے نا اس خیال میں!!
.
Chaand
.
کہ مجھے اس سے ملے بنا ہی مر جانا ہے_🔥🔥💔
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
.
Chaand
.
ورنہ___ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤💔💔🙏
پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
.
Jaan
.
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے💯😥
سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
.
Chaand😍
.
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے__ 💕
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
.
Chaand
.
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤❤❤❤Bad, boy
چپ چاپ گزار دیں گے ... تیرے بن یہ زندگی
.
Chaand😭😔🙏
.
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤
کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
.
Chaand💔🙏😭
.
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
.
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد
.
Ay Ajnaabi🙏💔
.
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!👀
تیرے رونے سے انہیں_ کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل💔
.
Chaand
.
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں
.
Alone But Happy😭🙏
اس نے محبوب جو بدلا تو تعجب کیسا...💘
.
Chaand
.
لوگ کافر سے مسلمان بھی تو ہوتے ہیں...!🔥✌️
Alone But Happy____
جلتی ھے جو سینے میں تیرے حجر سے جاناں
.
Chaand
.
وه آگ میرے اشکوں کے مقدر میں نھیں ھے
Ary Kelna Acha ni kisi k Nazuk dil se
.
Dard jan jao gy jab kely ga
.
Koi Tumhare Dil se 💔💔💔💔😭🙏
ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے
.
Ay Ajnaabi
.
کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے😭
مہمان آۓ۔۔
.
ماما نے کہا جا کہ مہمانوں کو کھانے کا پوچھو!!
🙈🙈🙈🙈😠
میں نے پوچھا انکل، کھانا کھا کےآئیں ہیں یا گھر جا کے کھائیں گے...😏😎
.
پتہ نہیں پھر مجھے کیوں مار پڑی😱😭😭😭
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں
.
hhhhhhh🙈🙈🙈
.
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
میرے خیال سے
.
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
.
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂
.
Hhhhhh sorry just funny🙈🙈🌹😍
حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے_
.
___Chaand___
.
بے حیا آنکھیں ھو تو اشارے نقابوں میں بھی ھوجاتے ہیں
.
💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain