کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے 😢😢😢😥😥😥 کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں ┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅ ✥❀❥❀✥ ꧁ Chaand~🇼 r͜͡i͜͡t͜͡🆂︎ ꧂ +❁=❁=❁=❁=❁=❁+ 🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙 ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ❣ ┊ ┊ ❣ 💚 ┊ ❣ 💛 ❣ 💙 💜
میرے خیال چاند 💔💫 🥀 لوگ تو بس میری تحریریں پڑھتے ہیں۔۔۔ مگر کبھی انہوں نے میرے اُن لفظوں میں چُھپی ہوئی میری اذیت میری بےچینی کہاں پڑھی ہوگی؟؟؟ اُن میں وہ آنکھیں ہی نہیں جو مجھ پر گزری وہ ان لفظوں کے ذریعے دیکھ سکیں کیونکہ،،، سب کے پاس احساس کہاں ہوتا ہے لفظوں کو سمجھنے کا۔۔۔ لوگ تو بس میرے لفظوں کو ناولوں کی طرح وقتی پڑھ کر بھلا لیتے ہیں۔۔۔ مگر یاد رہے ایک وقت آئے گا،،، میں ایک قصے بن جاؤں گا اور پھر شاید لفظوں میں بھی نہ مل پاؤں۔۔۔🔥 Alone But Happy 😭 Chaand 🙏
با ہمت رہنے کے لیۓ اچھا سوچا کریں♥️ 🌻 یقین رکھیں کہ آپ کا رب آپ کو ضائع نہیں کرے گا 🌻 کل اچھا ہو گا جب آپ رب پر بھروسہ رکھتے ہوۓ آگے بڑھیں گی 🌻 ان شاء اللہ💓 🌻 Jumma Mubarak dears 🌻 Trust no one Only Allah