❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, ----مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو..؟
.💖💖💖💖
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو..
Chaand____🙏🏼
وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔
Chaand___💔