Damadam.pk
Udas_Zindagi's posts | Damadam

★ Udas_Zindagi's posts:

Udas_Zindagi
 ★ 

تئیس مارچ ہے روح اس کی ‚ ہے چودہ اگست وجود
اللہ کرے دنیا کے نقشے پر تاقیامت رہے موجود
زنده باد پاکستان بس میرا پاکستان
دشمنان پاکستان جلتے رہیں گے تاقیامت
رہے گا سربلند پرچم ستاره و حلال تا قیامت
زنده باد پاکستان بس میرا پاکستان
🇵🇰🇵🇰💯💯

Udas_Zindagi
 ★ 

توحید کا نعرا ہے، امید کا پرچم ہے
اپنی میری دھرتی ہے، اپنا مرا موسم ہے
اس خاک پہ میں قرباں اس خاک کا ہی دیوانہ ہوں
🇵🇰🇵🇰

Udas_Zindagi
 ★ 

خدا کرے کے میری عرض پاک پہ اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نا ہو
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Udas_Zindagi
 ★ 

تیرا ہراک زرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Udas_Zindagi
 ★ 

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن, لیکن تجھ کو زندہ رہنا ہے
قیامت کی سحر ہونے تک🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Udas_Zindagi
 ★ 

ایک وعدے کی پہچان کا دن
اور وہ پہچان ہے ایک دھڑکن
جو زندہ رکھتی ہے اس قوم کو
ہم اس دھڑکن کو کہتے ہیں محبت اور یقین
کیوں کہ یہی محبت بناتی ہے ہمیں ایک قوم,
اس لئے پاکستان ہے اب
دل جیسا پاکستان

Udas_Zindagi
 ★ 

پتھر برسانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
مجھے مٹانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
گھائل بدن میں اب بھی میرے لوہو تھوڑا باقی ہے
پوچھ بہانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
سر سے لے کر پاؤں تک درد کا اب احساس نہیں
چوٹ لگانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
مدھم سے کچھ منظر جو آنکھیں اب بھی دیکھتی ہیں
تیر چلانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
گھر کے ایک دریچے کا جلنا کچھ کچھ رہتا ہے
آگ لگانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
دیکھو سالم اب تک ہے کمرے والی اک دیوار
اِسے گرانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
دور کہیں سے ایک صدا اب بھی سنائی دیتی ہے
چھوڑ کے جانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
دیپک برپا ہوا نہیں قہر تمھاری بستی پر
ستم مچانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا

Udas_Zindagi
 ★ 

کمال شخص تھا جس نے مجھے تباہ کیا
خلاف اُس کے یہ دل ہو سکا ہے اب بھی نہیں

Udas_Zindagi
 ★ 

اسی لیے مجھے عادت ہے تیز بولنے کی
کہ بچپن میں بڑے بات کاٹ دیتے تھے

Udas_Zindagi
 ★ 

وہ میرے بعد ترس جائے گا محبت کو
اُسے یہ کہنا اگر ہو سکے تو مر جائے

Udas_Zindagi
 ★ 

کیوں نہ اب بےفکر ہو کے سویا جائے
اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے۔

Udas_Zindagi
 ★ 

زندگی اُس دور سے گزر رہی ہے
جہاں دل دُکھتا ہے اور چہرہ ہنستا ہے۔

Udas_Zindagi
 ★ 

زندگی میں وہ بھی عجیب لمحہ تھا
وہ میرے ساتھ تھا، مگر میں تنہا تھا۔

Udas_Zindagi
 ★ 

دو گز سہی مگر یہ میری ملکیت تو ہے
اے موت! تو نے مجھ کو زمیندار کر دیا۔

Sad Poetry image
U  ★ : .....,. - 
Udas_Zindagi
 ★ 

ہر روز امتحان سے گزارا تو میں گیا،
تیرا تو کچھ نہیں گیا، مارا تو میں گیا۔
تیری شکست اصل میں میری شکست ہے،
اگر تُو مجھ سے ہارا، تو میں گیا۔

Udas_Zindagi
 ★ 

میری کوئی خطا تو ثابت کر،
اگر کوئی گِلہ ہے تو وہ گِلہ تو ثابت کر،
چلو ہم بےوفا ہی سہی،
تو اپنی وفا تو ثابت کر۔

Udas_Zindagi
 ★ 

میں اُس کے بعد چل نہیں پایا کسی کے ساتھ
اُس نے بھی صرف کام چلایا کسی کے ساتھ
جو مشکلوں سے میں نے سکھایا تھا اُس کو دوست
اُس نے وہ عشق کر کے دکھایا کسی کے ساتھ۔

Udas_Zindagi
 ★ 

رسمِ اُلفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم تمہیں ایسا بلائیں کہ صدا یاد کرو۔

Udas_Zindagi
 ★ 

چلو سب ختم کرتے ہیں...
یہ رشتے، یہ باتیں، یہ ساتھ...
یہ دل کے اندر کی ادھوری خواہشیں...
اب اور ٹوٹنے کی ہمت نہیں رہی...
چلو سب مٹا دیتے ہیں...
اپنی مسکراہٹ، اپنا درد...
اپنے آپ کو بھی بھول جاتے ہیں...
شاید خاموشی ہی سکون بن جائے...
چلو... سب ختم کرتے ہیں... ہمیشہ کے لیے۔
19.7.2025.2:03 pm