Damadam.pk
Udass+Bchaa22's posts | Damadam

Udass+Bchaa22's posts:

Udass+Bchaa22
 

Asalam o Alikum

Udass+Bchaa22
 

Asalam o Alikum

Udass+Bchaa22
 

لڑکیوں خدا کا واسطہ 😒
پنسل جیسی ٹانگوں پر
جینز نہ پہنا کرو 7up کا کارٹون لگتی ہو

Udass+Bchaa22
 

Salam e subha

Udass+Bchaa22
 

شعیوں اگر زخمی ہونے کا اتنا شوق ہے تو برما کیوں نہیں چلے جاتے انی دے ڈرامے باز

Udass+Bchaa22
 

نکاح میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور سنت کو ادا کرنا عبادت ہے اور کوئی بھی عبادت نو اور دس محرم کو کرنے سےمنع نہیں کیا گیا.

Udass+Bchaa22
 

لڑکیو ایک بات بتاؤ۔
ہم لڑکے تو fb پہ گرل فرینڈ ڈھونڈنے آتے ہیں۔
آپ کیا کرنے آتی ہو۔
girls reply😃

Good morning
U  : Asalam o Alikum Good morning - 
Udass+Bchaa22
 

میرے پسندیدہ تین مذہبی اسکالر
نوٹ یہ درجہ بندی موسٹ فیورٹ کے حساب سے نہیں مجھے تینوں ہی بہت اچھے لگتے ہیں.
1 مولاناطارق جمیل صاحب
2 مولانا ثاقب رضا صاحب
3 ڈاکٹر ذاکر نائیک
اور آپکے؟

Udass+Bchaa22
 

میرے پسندیدہ تین مذہبی اسکالر
نوٹ یہ درجہ بندی موسٹ فیورٹ کے حساب سے نہیں مجھے تینوں ہی بہت اچھے لگتے ہیں.
1 مولاناطارق جمیل صاحب
2 مولانا ثاقب رضا صاحب
3 ڈاکٹر ذاکر نائیک
اور آپکے؟

Udass+Bchaa22
 

بدذائقہ کھانا پکانے اور سَجنے سَنورنے کا ہُنر صرف تعلیم یافتہ اور حسِین عورتوں کے پاس ہوتا ہے😉

Udass+Bchaa22
 

Asalam o Alikum 😊

Udass+Bchaa22
 

بہت فرق ہوتا ہے ..
تعلیم یافتہ لوگوں میں اور تربیت یافتہ لوگوں میں ..💯🖤

Udass+Bchaa22
 

ہر چیز کو دوسرا موقع دیا جا سکتا ہے سوائے بھروسے کے کہ اگر ایک بار ٹوٹ جائے تو دوبارہ کرنا مشکل ہوتا ہے

Udass+Bchaa22
 

حضرت علی (رضہ) کا قول ہے'
جس دن تمہارا سب سے وفادار دوست تمہیں چھوڑ کر چلا جائے، اس دن سمجھ لینا تمہاری آدھی
زندگی ختم ہو گئی----
💫💫

Udass+Bchaa22
 

Ap k city ka mosm ksa ha

Udass+Bchaa22
 

جو لڑکی یہاں سے بغیر comment کے گزرے
اللہ کرے اس کے 18 بچے ہو
آمین
🤪😂

Udass+Bchaa22
 

Asalam o Alikum good morning

Udass+Bchaa22
 

دنیاکہتی آنسوانسان کوکمزورکرتے جبکہ درحقیقت آنسو خالق اور مخلوق کےدرمیاں کوئی پردہ نہیں رہنےدیتےاگروہ صرف اللہکی بارگاہ میں نکلیں

Udass+Bchaa22
 

آج تک سمجھ نہیں آئی موسم اچھا ہو تو کراچی والے سمندر پر جاتے ہیں مگر لاہور والے چڑیا گھر کیوں ؟