*🥀میرے الفاظ🥀* تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے😢 ربُّ العالمین کہتا ہے کہ وہ کسی جن پر طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا💯 تم کہتے ہو کے یا ربُّ العالمین میں ہی کیوں؟🤔 ربُّ العالمین کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں اور اللّٰه جن سے محبت کرتا ہے انہی کو آزمائش میں بھی ڈالتا ہے💯♥️