اپنے غموں اور پریشانیوں کو , سینے میں دفن کر دو !!!... اگر , انھیں چہرے پر سجاؤ گے . تو کمزور ہو جاؤ گے (Right buried them in such a way that they never come outside of your heart😍😍😍)
زندگی کے سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں سرنگ کا ہوتا ہے جس کے اگلے سِرے پر ہمیشہ روشنی ❤❤❤...ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں مایوس ہو کر بیٹھ جانے والے نہیں 🌹🌹🌹
پرندے جتنا بھی اُوپر اُڑ لیں🌹 🌹ہمیشہ آسمان کے نیچے ہی رہتے ہیں اور جو لوگ اوقات اوقات کرتے ہیں😏 😏!!!.......ایسی اوقات والے 🔥ہمیشہ میری جوتی کے نیچے رہتے ہیں🔥 ✌🏻🔥✌🏻
😍جانے کیسی نظر تھی اُن کی ✨جب سے اُن کی نظر نے اِس نظر کو 🙄جس نظر سے تھا دیکھا ✨تب سے اِس نظر نے کسی اور نظر کو ❤اُس نظر سے ایک نظر تک نہ دیکھا 💖Just a poetry💖