Damadam.pk
Ulfat-11's posts | Damadam

Ulfat-11's posts:

Ulfat-11
 

!! تو میرے بعد ہوا ہے تنہا
میں تیرے ساتھ بھی اکیلا تھا
💔😔💔
(Sad poetry)

Ulfat-11
 

جب الله تمہیں کنارے پر لاکھڑا کردے
تو اس پر کامل یقین رکھو
کیونکہ
دو چیزیں ہو سکتی ہیں
یا تو وہ تمہیں تھام لے گا
یا تمہیں اڑنا سیکھا دے گا
❤❤❤

Ulfat-11
 

غرور کس بات کا صاحب
آج مٹی کے اوپر
کل مٹی میں نیچے
😔😔😔

Ulfat-11
 

سورج کی شعائیں کتنی تیز ہوتی ہیں مگر
معمولی سے بادل ان شعاؤں کو روک دیتے ہیں
اسی طرح گناہ کتنے ہی زیادہ طاقتور ہوں
نماز انہیں روک دیتی ہے
💗💗💗

Ulfat-11
 

آنسوؤں کا وزن تو نہیں ہوتا
پھر بھی ان کے گر جانے سے
دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے
😥😥😥

Ulfat-11
 

🙈بہت اچھا لگتا ہے
ایک تجھے ستانا
دوسرا تجھے منانا
❤❤❤

Ulfat-11
 

دیکھیے!! اب نہ یاد آئیے آپ
آج کل آپ سے ، خفا ہوں میں
🌹🌹🌹
Just a poetry

Ulfat-11
 

یاد آتے ہیں، اف گناہ کیا کیا محسن🙈🙈🙈
ایک تو محبت❤ کر لی، دوسرا تم سے کر لی

Ulfat-11
 

(محبت بہت سوں سے ملے گی
!تمہیں یاد آئیں گے آداب میرے
Good Night
Have a Sweet Dreams.
😍😍😍

Ulfat-11
 

"مسکرانا عادت ہے"مرشد
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے
😊😊😊

Ulfat-11
 

😜دوست ایک ایسا چور ہوتا ہے
جو آنکھوں سے آنسو ،چہرے سے پریشانی
دل سے مایوسی اور زندگی سے درد چرا لیتا ہے
😍😘😍

Ulfat-11
 

حضرت علی رضی نے فرمایا
صبر دل دہلانے والی مصیبتوں کو آسان بنا دیتا ہے ۔
🌹🌹🌹

Ulfat-11
 

چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے
بڑے بڑے رشتے کمزور پڑھ جاتے ہیں
💗💗💗

Ulfat-11
 

پھلاں دا تو عطر بڑاں
عطر دا فر کڈ دریا
دریا وچ فر تو ڈبکیاں لا
فر وی تیری بو نہیں مکڑیں
پہلے آپڑیں میں مکا
🌹ADVISE OF LIFE🌹
(Simply its means that to prefer others on yourself and on your needs and remove pride from your heart that is for yourself)

Ulfat-11
 

پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے
لیکن انسان پیسہ اوپر لیکر نہیں جا سکتا
😐😐😐

Ulfat-11
 

کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا
عجیب ہے یہ محبت کا سلسلہ
کوئی قضا کر کے رویا، کوئی اد کر کے رویا
💗💗💗

Good night
U  : Good Night - 
Islamic post
U  : Islamic post - 
Islamic post
U  : Islamic post - 
Islamic post
U  : Islamic post🌹 -