یاد اس کی، ابھی بھی آتی ہے
بری عادت ہے، کہاں جاتی ہے
😔😔😔
،اگر تم کسی سے کچھ بھی نہیں چاہتے
،لیکن پھر بھی اسے چاہتے ہو
تو پھر تم واقعی اسے چاہتے ہو
❤❤❤
ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب
😐😐😐
🤨بدلے تو ابھی___باقی ہیں

















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain