اس شخص سے زیادہ خوبصورت کوئی دوسری چیز نہیں ہے کہ اس کے ارد گرد کتنے ہی لوگ کیوں نہ ہوں، لیکن وہ ہر لمحہ آپکو یہ احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ آپ ان سب میں اہم ہیں۔!" 😗❤️✌🏻
Tere hisay ki Mohabbat tw tujhe milni he thi..... Mere zimay tha faqat us ka waseela hOna..... "hayeeee...kis quribb se kehti thi wO khali Aankhein.... Tum tw samjhOo gy na muje.... Tum tw Masseehaa hOo na... lakh behater hai zamane ki khabar rkhna....... Ek hi shakhs k dukh se shanasaa hOna.......🔥🥀
میں آپ کو کسی ایک رنگ میں ہرگز نہیں ملوں گی کہیں شرارتی انتہا کی ہوں تو کہیں سنجیدہ کمال کی کہیں حد سے زیادہ نرم دل تو " کہیں اس قدر سخت مزاج کہ یقین توڑنے والا مر بھی جائے تو دو ٹکے کی پرواہ نہ کروں۔۔۔!! کہیں لاپرواہی میں آگے ہوں تو کہیں حد درجہ پوزیسو میں کسی ایک رنگ میں تمہیں ہرگز نظر نہیں آؤں گی کہیں سادگی میرا مزاج ہے تو کہیں فیشن کو لازم رکھتی ہوں ۔کبھی اذانوں میں کھوئی ہوئی " نمازوں میں روئی ہوئی ملوں گی میں تمہیں " کہیں دعاؤں میں حجاب میں لپٹی ہوئی اور کبھی ساری دنیا سے بیزار ہو کر اپنے آپ میں سمٹی ہوئی چپ چاپ نظر آؤں گی میں تمہیں...!!! عزت اور عزت نفس کو مقدم رکھنے والی پیار حد درجہ ہے مجھ میں مگر مجھے غصہ کرنا بھی آتا ہے" ایسا غصہ کہ کچھ کہے بنا دور ہو جاتی ہوں دوبارہ کبھی میسر نہیں آتی 🥀
میں مغرور سی لڑکی ہوں ، اوروں سے کہتے سنا ہے میں انا پرست ہوں ، میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی ، مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں ، میں لوگوں کی زندگی میں دخل دینا پسند نہیں کرتی ، میں اپنے مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں رکھتی ، نا ہی میں کسی کے سامنے اچھا بننے کی کوشش کرتی ہوں جیسے ہوں ویسے ہی سامنے نظر آتی ہوں اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا تو میں اعتراف کرتی ہوں "میں مغرور ہوں"🥱