تمنا سے نہیں تنہاٸی سے ڈرتی ہوں
پیار سے نہیں رسواٸی سے ڈرتی ہوں
ملنے کی تو بہت چاہت ہے مگر
ملنے کے بعد جداٸی سے ڈرتی ہوں
کیونکہ*
*وہ آپ لوگوں جیسا طالب علم تھا اس نے کبھی کتاب کھولی ہوتی تو جواب دیتا نا۔ 😂😂*
*سنگین افسوس کرنا چاہئے*
*اسلیے کمینوں پڑھا لکھا کرو*
🤣🤣🤣
*صرف گروپ چلا نے سے کچھ نہیں ہو گا 😀😀😀😀*
👀👀👀👀😜😜😂😂😜😂🤩😘🤗😊😊😶😜😂😂.
*کالج میں ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے پیار ہوگیا۔لڑکے نے موقع پاتے ہی* *لڑکی کی کتاب میں لکھ دیا*
*۔I Love U 😘😘*
*لڑکی نے کلاس کے دوران کتاب کھولی تو اس پر لڑکے کا اظہار محبت پڑھ کر پہلے تو چونک گئی 😱😨*
*لیکن کچھ دیر بعد غصے میں کھڑی ہوئی اور ٹیچر کو سب کچھ بتا دیا۔ 😣😣😣😠😠😠😠*
۔
*ٹیچر نے سزا کے طور پر لڑکے کو ایک ہفتے کے لیے کلاس سے نکال دیا۔ 😢😢😞*
۔
*ایک ہفتہ لڑکا کالج ہی نہ آیا۔ اس دوران لڑکی کو لگا کہ اس نے لڑکے کے ساتھ غلط کیا۔ 😬😬*
۔
*ایک ہفتے بعد جب لڑکا کالج آیا تو لڑکی کو بھی لڑکے سے پیار ہو چکا تھا 😍😍😍*
۔
*اس بار لڑکی نے موقع پاتے ہی لڑکے کی کتاب میں*
*۔I Love U😘😘😘 لکھ دیا۔*
*لیکن ایک سال گزر گیا اس نے آج تک جواب نہیں دیا 😵😮😮*
*جانتے ہو کیوں؟؟؟؟؟؟؟ 😎😎*
*کیونکہ*
Next post seen
جس نے کاٹی ہو وہی
مجھ کو بتائے محسن
اک شَبِ ہجر میں ہوتے ہیں زمانے کتنے
اللہ کی 4 رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
1-مہمان
2-بیٹی
3-بارش
4-بیماری
اللہ کے 4 عذاب جو انسان خوشی سے قبول کرتا ہے
1-سود
2-جہیز
3-غیبت
4-جھوٹ
اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے
بیشک میرا رب آزماتا بھی ہے
اور سنبھالتا بھی ہے
آنکھ کھلتے ہی نیند آجاتی ہے
اور کچھ لوگ ہیں کہ سونے کو ترس جاتے ہیں
لفظ سادہ ہیں٬ مگر کتنے پیارے ہیں
تم ہمارے ہو ٬ہم تمہارے ہیں،❤️
پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا😒😂😁😎
کلاس روم کے آخری بینچ پر تقریبا گھر جیسا ہی ماحول ھوتا ہے 😂😁
وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ❤️❤️ ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💕💕
ہاسے سوہنڑے بال نواباں دے
جتھے منگے عقل دلیل اوتھے ہووے عقل زلیل دل سچے دی اکو گواہی سائیں سچا رب وکیل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain