میں بطور مسلم ہر طرح کے شیطانی تہوار کی سختی سے مخالفت کرتا ہوں جس میں بے ہودگی بے حیائی اور غیر اخلاقی عنصر ہو! No valentine😡 No April Fool😡 "Becoz We R Muslims" ✌الحمدللہ✌
*💕جو آپ کے ساتھ کچھ بٌرا کرے یا آپ کے لئے بٌرا سوچے تو اسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیںں آپ کو یقین ہونا چاہیئے کہ آپ کے ربّ کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ💕*
السلام علیکم "فرمودات حصرت علی رضی الله عنه" 1) عمر اور دولت پر اعتبار مت کرنا کیونکہ جو چیز "گنتی" میں آ جائے اس نے لازمی ختم ه۔ہونا ه۔ہے. 2) وه لوگ کسی کے نہیں ه۔ہوتے جو دوست اور رشتے کو "لباس" سمجھ کے بدل دیتے ہیں. 3) اس سورج کیطرج جیو جو "بادشاه" کے محل میں بهی اتنی ه۔ہی روشنی دیتا ه۔ہے جتنی کسی " غریب " کی جهونپڑی میں. الله پاک آپکو اپنے فضل سے دنیا و آخرت میں عافیت نصیب فرمائے.آمین.ثم. آمین .صبح بخیر.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain