بیوی 👩🏻 فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی
لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئی
اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ
لے تو تم کیا کروگے۔
شوہر👱🏻♂ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹریاں
لگ ہی نہیں سکتیں... 😀😀🤣😂🤣😂🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے🙈
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا
مسجد میں بیٹھا ہوں 😢😭
دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜
گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭
پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣
دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!
زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂😁😂
ایک دن میں نے ایک لڑکی سے پوچھا !
بتاؤ
آپ کو سردیاں پسند ہیں یا گرمیاں
اس نے جواب دیا سردیاں میں نے پوچھا وہ کیوں
کہنے لگی کیوں کے میں مہینہ مہینہ نہاتی نہیں ہوں 😂😂😂
ایک پٹهان نماز پڑھ رہا تھا۔۔۔
تو دوسرا اس کے بارے میں بتا رہا تھا
”یہ بڑا نمازی اور پرہيزگار ہے“
پٹھان نماز توڑ کر بولا
اس کو بولو
ہم نے حج بھی کیاہے
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ اکثر لڑکیوں کی پائل پہننے کی خواہش اس لیے بھی دم توڑ دیتی ہے😯 کہ پاؤں چٹے نہیں.... 😂😁
خیر سانوں کی
بہت قسمت والے ہیں وہ
لوگ جن کا رضائی کے اندر
بھی " نیٹ " چلتا ہے 😊😂😂😜
#ایک آدمی، #بزرگ کے پاس گیا اور _____ #بولا
بابا جی میں جو بھی #کام کرتا ____ #ہوں
#میری بیگم سامنے آجاتی ____ #ہے..
#بابا_جی
#پتر توں ٹرک چلا کے ویکھ #اللہ مہربانی
کرے ____ #گا 😂😂😂😂
YR koi mujay b invite kr lo
Hello friends I'm new hare
Koi to Welcome karay yar
Marzi ha ap logon ki
🙂☺🙂