نہیں۔
ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے جانے سے زندگی رک جاتی ہے ، یا ہم مر جاتے ہیں ،
نہیں بس!
ایسا ہوتا ہے نا جب اُس کا نام سنو تو دل کی دھڑکن ایک لمحے کو ٹھہر سی جاتی ہے ، جب بے تحاشا ہنستے ہوئے اچانک اُس کی یاد آتی ہے تو ہنسی تھم جاتی ہے، اور پر ملال مسکراہٹ اس کی جگہ لے لیتی ہے ، دنیا بھر کی مصروفیات سے جب فرصت ملے . تو ایک یاد چپکے سے ذہن کے دریچے میں آبیٹھتی ہے ، اور آنکھوں کو نم کر جاتی ہے ، جب کسی کو دیکھو تو ہر کسی میں اُس کا عکس۔ ڈھونڈنے کی عادت سی ہو جاتی ہے ، زندگی نہیں رکتی ،
بس جذبات تھم جاتے ہیں ۔۔
🥀💔
Heartiest Congratulations🎊🎊 to the Best and matchless Couple in this Universe♥️💐and to All in and beyond the limits of the sky✨, On and beyond the bottoms of the earth🌎... and especially to Imam Mehdi a.s🫀.. May Allah Kareem showers His blessings on All couples ,for the sake of This Couple ,Ameen ilahi Ameen🕊️♥️✨
#RukhsatiMubarak🎉🎉
مضبوط لوگ خاموش رہتے ہیں۔۔۔۔
کسی سے شکایت نہیں کرتے۔۔۔۔۔🙂
لوگوں کو آزاد کر دو جس نے جانا ہے
تم اسے روک نہیں سکتے اور جس نے تمہارے ساتھ رہنا ہے اسے کسی قید کی ضرورت نہیں 💯
You are not lonely,ALLAH is with you..!🌕♥️
بچھڑنے والے تیرے باقیات میں شامل
وہ اک ہجر کا آنسو ، وہ اک شام کا دکھ
اب میرے پاس نہیں کچھ
دلِ ویراں کے سوا
💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain