پھر ہم اس بات سے مایوس کیوں ہوتے ہیں کے اللہ کو ہماری پروا نہیں....وہ سب جانتا ہے جو انسان کے اندر ہوتا ہے.... وہ ہماری دعاؤں کا اجر اور قبولیت ہمیں اس وقت دیتا ہے جب ہمارے لئے وہ بہتر ہو..... اللہ سے نا امید مت ہوا کرو.... وہ اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے 💖✨.