Islamic Quotes Umaiza_Efah : 17 ربیع الاول جشن صادقین کے موقع پر ہم امام زمانہ ع اور تمام مومنین و... MORE▼مومنات کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں ✨🌸 ولادت با سعادت رحمت اللعالمین ، محسن انسانیت، محبوب خدا ، پسر عبداللہ ، رحمت دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ✨💕 - 43 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umaiza_Efah : ڈر لگتا ہے مجھے ایسے لوگوں کے ساتھ وقت بیتانے سے جن کا پاس ہونا مجھے خوشی... MORE▼دیتا ہو جو مجھے سہارا دینے لگ جائیں، جو مجھ سے ہمدردیاں کرنے لگیں کیونکہ ایسے لوگ اکثر اپنی عادت ڈال کر جدا ہو جاتے ہیں ۔ - 43 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umaiza_Efah : ✍️__ وفا کے قید خانے میں سزائیں کب بدلتی ہیں.. 🥀 بدلتا دل کا موسم ہے ہوائیں... MORE▼کب بدلتی ہیں 🥀 میری ساری دعائیں تم سے ہی منسوب ہیں 🍁 🥀 ہم دم محبت ہو اگر سچی دعائیں کب بدلتی ہیں 🥀 کوئی پا کر نبهاتا ہے کوئی کهو کر نبهاتا ہے ❣🖤 🥀 نئے انداز ہوتے ہیں وفائیں کب بدلتی ہیں.۔!!❤️🖤. - 43 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT