خود کو اہميت دينا سيکھ لو
کسى کى کمى کا احساس نہیں ہوگا

میں اپنی ہی الگ دنیا بنائے کی عادی هوں💮
میں لوگوں سے اُنکی قُربت کی بھیک نہیں مانگتی🙂
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے





ہر لڑکی سورج مُکھی نہیں ہوا کرتی جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے۔۔۔ کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہیں جن کو پانے کے لیے چل کر آنا پڑتا ہے، کانٹوں سے الجھنا پڑتا ہے، آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے۔۔۔ اپنے آپ کو اُنکے قابل بنانا پڑتا ہے۔۔۔❤🌼🥀


مر جاؤ گے جل جل کے عَزاء ختم نہ ہوگی🔥
عباسؑ کے بابا کی اذاں ختم نہ ہوگی..🥀







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain