One day, I'm gonna make the onions cry.
میری بے بسی کی کتاب کا
کوئی ورق تو نے پڑها ہی نہیں
تُجھے کیا خبر کہاں مر گئیں
میری خواہش تیرے شہر میں
💔
میری تقدیروں میں لکھیا مولا تو ہی موڑ دے
میرے نصیبوں کی اُتری ردا تو ہی اوڑھ دے🤲🏻
لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے❤️🥀
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔
میری آنکھوں میں جُدائی کی نمی ہے سائیاں
💔
او ساری دنیا سے پیارے
ہم رو رو ہارے
ہاتھ جوڑ کے سب چھوڑ کے
تو ہی میرا اپنا رے
تُجھ کو یہ پتا رے
نہیں توڑتے دل جوڑ کے
💔
تو کیا تیرے بن مر جائیں گے
تو کیا جانے تیرے بن جی نہ سگیں گے
💔
تو کیا جانے تیرے بن جی نہ پائیں گے
💔
تو کیا جانے تیرے بن مر جائیں گے
💔💔💔💔💔
😭
ہم دِلاتے ہیں مَنافع کی ضَمانت تُجھ کو؟
ہم خریدیں گے مُحبّت کے خَسارے سارے
کبھی ٹھکرا نہ ایسے سائل کو جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain