کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں💔🔥
😂شادی تو اس لڑکی سے کرنی ہے 🤣♥️♥️ جو آٹا گھوندتے ہوئے ہلتی نا ہو جو کہے کے مجھے Nokia 1280 لے کر دیں جو میک اپ سے نفرت کرتی ہو😂 جسے شاپنگ کا اتنا شوق نا ہو جو خود میری دوسری شادی بھی کروائے جو سال بعد مہکے جائے 😂 جس کو رات 12 بجے بریانی کا کہو تو وہ بنا دے بلکہ ساتھ چٹنی سلاد بھی بنائے چڑھتے سورج کو دیکھ کر کہو کے رات ہے اور کتنا اندھیرا ہے تو وہ لائٹ جلائے 😋 جس کو پانی مانگو تو وہ لیموں پانی بنا لائے جس کو چائے مانگو تو دودھ پتی بنا لائے بارش کو دیکھ کر پکوڑے بنا لائے ♥️ گرمی کو دیکھ کر ائسکریم لے آئے میں سوتا رہو اور وہ ہاتھ والا پنکھا چلائے میں غصہ کرو تو وہ مسکرائے 😂🤣 میں اک 👋لگا جاو تو پھر بھی پیار جتائے ❤️ دن بھر کام کر کے بھی نا کرے اففف نا ہائے بس یہ ہیں نکےنکے سپنے میرے 🙈🙈🙈🤣🤣