اپنی بانہوں کی آغوش میں لے لینا تم مجھ کو 🥺
پھر دھڑکن سے دھڑکن کی تکرار ہو تو کیسا ہوگا_____!!!🥰
UMAR
یہ نومبر کی پہلی بارش۔۔۔🌧️
تمھاری یادیں۔۔🥺
اور انتظارمیں ادھورا چائے☕ کا کپ۔۔۔
آج بھی تم سے محبت کی دلیل ھے۔۔۔👫🥰
GooooD GooooD MorrnnnG
اک معمولی سا یاد ہوں میں☹️
کبھی آؤں تو مسکرا دینا 🥺🖤
اُسےکہناکہ یخ بستہ ہوائیں زخم دیتی ہیں🖤
🍁 Umaar 🥺
اُسےکہنا اُسےاِک شخص اکثر یاد کرتا ہے🍁🖤
جاناں 👫 تمہاری پاس لوگ ہیں...🥺 ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں حسین آواز اور دلکش مسکراہٹیں جو تمہیں آسانی سے موہ لیتے ہیں مگر ان کے دل یوں نہیں دھڑکتے جیسے تمہاری لئے میرا دل دھڑکتا ہے🔥♥ #Umar
وہ بے وفا ہی سہی مگر
ایزی لوڈ مانگتے وقت آئی لو یو بول ہی دیتی تھی🙈🙈
Misss You 🥺👰
محبوب من👫❤️
آپکی خاطر میں نے آنکھیں 👁️👁️بند کر کے اپنی باتوں کو خاموش کر دیا اور اپنے تمام حواسوں پر پابندی لگا دی🔐 کہ اسے صرف آپ کا ہی کر دوں 👫!
_-^°# UMaaaaaaR ❤️
تمہیں معلوم ہے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے👰 اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے👫😘 اس ملک کا قومی ترانہ تمہاری ہونٹوں پہ رقص کرتی ہنسی ہے 🥰اور اس کے پرچم کا رنگ تماری آنکھوں کے رنگ جیسا ہے👁️👁️ اور میں چاہتا ہوں کہ اسی طرح میرے فنا ہونے تک قائم رہے۔۔۔۔ ❤
میری شہزادی😘🤲
تم محض ایک شخص ہوگے زمانے کے لیے ♥️♥️♥️
میرے لیے پوری دنیا ہو تُم ♥️♥️♥️
" ایک دِن یُوں ہی کِسی شام تُمہاری فون کی گھنٹی بجے گی کہ ؛
وہ شخص جو بھلے دِنوں کا ساتھی تھا وہ نہیں رہا!💔
UMaar 🥺
حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیں
محترمہ 😊
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں"❤️🥰
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
ماں میرے بال بکھرنے بھی نہیں دیتی تھی
اے زندگی تونے میرا حال ہی بگاڑ دیا
Umaar💔
کہانی ختم کہاں ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے 💔🥀
Umaar 🥺
میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تُو ھے کہ..... آسماں ھوا جاتا ھے🥺🏃
Umaar 🥺
دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی
مجھے یقین دلاۓ کہ میں ضروری ہوں 💔
Umaar ☹️
اب بھی آجاتا ہے میرے "خیالوں" میں وہ ۔۔۔
اب بھی لگتی ہے "حاضری" اس غیر حاضر کی۔۔۔👫
Umaar 🥺
میں چاہتا ہوں کے تمہاری بیٹی کی آنکھیں مجھ پر جائیں اور کبھی کسی خطا پر اگر تم اسے ڈانٹو تو اسکی آنکھوں میں اٌبھرتی نمی تمہارا چین چھین لے بے ساختہ میری آنسوئوں سے تر آنکھیں تمہیں یاد آئیں جن پر تم نے ترس نہیں کھایا🙂🖤
GooooD GooooD MorrnnnG ☕🥰
دل ِ خراب پہ -------- گر مجھ کو اختیار ملے ،،
اِسے مَیں پھر سے تری چاہ میں خراب کرو👫
Umaar
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر...
تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی....👫🥺
Umaar
شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں🍁🖤
اب تو، آپ نے جو سمجھ لیا وہ ہی ہوں میں🖤🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain