Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

انشاءالله میں بروز جمعہ پاکستان سے دوبی جا رہا ہوں😪۔اپ سب دوستوں سے درحواست ہے میرے لئے دعا کریں🤲🏻 ۔اور میں سب دوستوں سے معافی مانگتا ہوں مجھے🙏🏻 دل سے معاف کریں😞 اگر کوئی میرے وجہ سے ناراض ہے تو میں ہاتھ جوڑ کر ان سے معذرت اور معافی مانگتا ہو۔۔ان سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرا ساتھ دیا 👬۔۔اور جو ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ان کا بھی شکریہ دل سے😍TnKss To All MY SweeeT FrnDz😘😘
U  : انشاءالله میں بروز جمعہ پاکستان سے دوبی جا رہا ہوں😪۔اپ سب دوستوں سے درحواست - 
Umar.Arman@UK
 

ہم نے ہی حشر اٹھا رکھا ہے بچھڑنے کا
Umaaaaaar
وہ جان جاں تو پریشان بھی نہیں 💔
GoooooD MorrrnnnG

Umar.Arman@UK
 

مِنَّتیں ، مَنَّتیں ، تعویذ ، مناجات ، سفر
Umaaaaaar
ایک انسان کے لئیے اتنے جتن ٹھیک نہیں...!
_"🙂💔
حوش رہوں جہاں رہو شہزادی👰

Umar.Arman@UK
 

حسرتیں خاک ہوئی،
مٹ گئے ارمان سارے 🖤
UmUmaaaaa

Umar.Arman@UK
 

أولاً:- أحبك •
ثانياً:- مهما حدثَ بيننا لا تنسَ أولاً •
پہلی بات:- 👫مجھے تم سے محبت ہے۔
دوسری بات:- ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے
پہلی بات کبھی مت بھولنا😍_✨❤
Umaar Ki ہیر👩❤️👨

Umar.Arman@UK
 

آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا
Umaر
آخری بار ڈر چُکا ہوں میں❤

Umar.Arman@UK
 

بیوقوفی کی حد دیکھو!🙁🙁
یہ جانتے ہوئے کہ اس کی زندگی میں اب
میرے لیے کوئی جگہ نہیں پھر بھی میں ہر
روز اس کی راہ تکتا ہوں🏞💔
Umaaaar

Umar.Arman@UK
 

" 👫تُمہارا نام کِسی دُوسرے سے جوڑا گیا ،
👰 محترمہ👰
ہمارے نام کے زِیر و زَبر خراب ہُوئے! ۔ "🙁🙁
Umaaaar❤

Umar.Arman@UK
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی
👰 شہزادی 👰
ہمارا_کیا_ھے؟ ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں💔
Umaaaar

Umar.Arman@UK
 

مَیں کہیں ہوں
دل کہیں ہے
اور دل دار کہیں
افسوس کہ اب یہ قافلہ یک جا ہونے کا نہیں۔۔
#Umaaar💔

Umar.Arman@UK
 

👰سنو محترمہ گڑیاں❤
میرے بعد کسی نے آپ کو بنا مطلب کے ٹوٹ کے چاہا ہو ۔۔۔👫
یہ جانتے ہوۓ بھی کے کبھی مل نا پائیں گی
💑
آپ کے خراب موڈ پر خود کو
بنا کے آپکو ہنسایا۔۔ Jokar🤷
آپ کے بس وہ ہاں ۔۔ہمم۔۔۔ اوکے۔۔ سہی ۔۔ کے ہی 3 4 میسجز ہزار بار پڑھے📩۔۔۔
راتوں کو اٹھ اٹھ کے آپکی کامیابی کی صحت کی دعائیں مانگی🌍 ۔۔ سجدوں میں رو رو کے آپکا ساتھ مانگا ہو👫۔۔۔خود کو آپکی امانت سمجھ کے ہر برائی سے دور رکھا ہو۔۔۔۔۔
تو آکر میری قبر پے تھوک جانا۔۔۔"🙃
Umaaaaaar

Umar.Arman@UK
 

کاش 🥀
میں کسی حادثے کا شکار ہو جاؤں 💔
اورحادثہ ایسا کہ ایک سیکنڈ بھی سانس نہ چلے 🥀
Ameeeeeeen Ameeen Ameeeen🤲🏻🤲🏻
Umaaaar🙁🙁

Umar.Arman@UK
 

”میں انگلش میں برا ہوں مگر میں یہ بالکل کہنے میں نہیں ہچکچاؤں گا
I love You so much“😍👫
”میں جیو گرافی میں برا سہی مگر میں تمہیں یہ بتانا چاہوں گا کہ میرے دل کا جتنا 😍بھی رقبہ ہے تم اس پہ محیط ہو“💑
”میں ہسٹری میں لاکھ بھلکڑ سہی مگر میں وہ دن آج تک نہیں بھولا جب میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا“🤴👁️👁️
”میں کیمسٹری میں انتہائی نالائق ہوں مگر میں تمہیں وہ ری ایکشن بتا سکتا ہوں جو تمہاری مسکراہٹ دیکھنے کے بعد مجھ پہ ہوتا ہے“🏇🏇
”میں فزکس میں بھی نالائق ہوں مگر میں روشنی کی اس انٹینسٹی کو بتا سکتا ہوں جو تمہیں دیکھنے کے بعد میری آنکھوں میں چمکتی ہے“👁️👁️😍
میں ہر سبجیکٹ میں برا ہوں مگر تمہیں یہ بتانا چاہوں گا کہ میں ہر سبجیکٹ کو پاس کر جاؤں گا بشرطیکہ اس کا ہر عنوان تم ہو...👰😍😘😘
ہیر محترمہ 😍

Umar.Arman@UK
 

تجھکو min Raakh Lo وہاں 🌌
جہاں PY HaKy Ha میرا YaQeen💒
میں Jo تیرا naa Howa👰
KisY Kaaa نہیں💔👫
UUmaaaaaa

Umar.Arman@UK
 

اس قدر اُس کی جستجو ہے مجھے
Umaaaaaar 💞
جیسے دنیا میں آخری شخص ہو وہ👰 🖤

سات ارب لوگوں میں سے میں نے تمھارا👰انتخاب کیا ہے💞 اور اگر دس ہزار ارب لوگ ہوتے تو بھی تمھارا ہی انتخاب کرتا ❤️😍
#HeeR
U  : سات ارب لوگوں میں سے میں نے تمھارا👰انتخاب کیا ہے💞 اور اگر دس ہزار ارب لوگ - 
Umar.Arman@UK
 

جب بھى میرا خیال آے🖤
👰 پگلی ہیر🙃
اپنا خیال رکھنا تم😍💞
GoooooD MorrrnnnG

Umar.Arman@UK
 

میں یقیـــن سے کہتا ہوں کــــــہ تم ایک دن سر جھکائے🤦
میرے پاس آؤ گی۔اور مجھ سے التجا کرو گی کہ🙅
👫 میں تمہاری زندگی میں واپس آؤں
اور میں
👂 تمہاری طرف جھک کر کان
میں سرگوشی کروں گا
کہ...
دیکھو🌍🌖
"دنیا ایسے بدلتی ہـــے"💔
انشاءاللہ
Umaaaaaar

Umar.Arman@UK
 

آ میرے حافظے کی کر پڑتال
کیا کوئی تیرے بعد باقی ہے؟
#Heer♥️

Umar.Arman@UK
 

" سِتم تو یہ ہے کہ ؛ وہ اب کِسی اور کی ہے👨💼👉👰
، وہ جو سب سے پہلے ہمارا بنی تھی ! ۔ " 💔🙂
Umaaaaaar🙃