میں انتہائے محبت بتا نہیں سکتا
لیکن
تو کم سے کم بھی مجھے زندگی سے پیاری ہے
Umaaaaaar Ki Jaaaan ❤️❤️😘😘
تُم شکر مناؤ کہ ابھی ساتھ ہوں میں !
GurYa 👰❤️
لوگ دسمبر میں محبوب گنوائے بیٹھے ہیں✨
Umaaaaaar Ki Jaaaan 👉👰❤️
جب اس نے کہا کہ تمہارا سوچ ہی گھٹیا ہے😕
Umaaaaaar ❤️
تو اس وقت بھی اس کو ہی سوچ رہا تھا 👉👰❤️
ﺩﻝِ ﻣُﻀﻄﺮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮐﮧ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ👉👰
ﺍﺏ ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺁئے گا۔🏃🏃❤️
GOD Bless You Dear💯😞🙂
میرا دل . . . . . . . ڈھونڈتا ہے تجھے
Jaaaani ❤️
میری . . . . . . ڈھڑکنوں کا مسئلہ ہے تو
Umar ❤️ K Jaaan
جس شخص نے تجھے چاہا نہیں، مانگا نہیں !!!
GurYa Umar ❤️
اس شخص کو تو مل جاۓ! انصاف تھوڑی ہے,😢
GoooooooD night
تم نہیں ہو👉👰
لیکن میرے کانوں میں اکثر تمہاری ہنسی کی آواز گونجنے لگتی ہے👉👂🗣️
مجھے اپنے کندھوں پر تمہارا سر محسوس ہوتا ہے👫
ایسا لگتا ہے....
تم اب بھی یہیں موجود ہو........
میرے بہت قریب!!!👫🥰
میں حلفاً تمہیں بتا رہا ہوں
تُو میرے جسم و جاں میں بستی ہے___❤️💯❤️ Umaaaaaar Ki Jaaaan ❤️
پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں ❤👉🤵
کوئی ایسا جس کے لیے صرف میی خاص رہوں
جس کی روح تک میرے لیے ہو جس کے لیے 👉🏃میں ہی اکیلا ہوں جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رہے❤️👫 اور میرے لیے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو میری زندگی میں وہ آخری ہو اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکا کل جہاں💯😍
کیونکہ مجھ سے اپنی من پسند چیز اور من پسند👰 لوگ تقسیم نہیں کیا جاتے میں ہر جزبہ مخلص رکھتا ہوں اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتا ہوں جو میرا ہو اسکے ہزاروں سے رابطے ہوں تو میں خود اکیلا ہو جاتا ہوں کیونکہ مجھے وہ چاہیے جس کہ لیے صرف میں ہوں.🔐❤ Umaaaaaar Ki Jaaaan ❤️
😶بس اتنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔۔❤️🤲🤲
ہر وہ کام کروں جس کے کرنے کے بعد🏃
چاہے مجھے وہ ملے یا نہ ملے۔۔۔۔۔👉👰
مگر جب میں اس دنیا میں😞💯
نہ رہوں تو میرے بعد👌👌
میرے ذکر پر یہ ضرور وہ سب کو کہے
"ہاں!وہ ایک اچھا لڑکا تھا👉🤵
ہاں وہ میرے محبت میں اندھا تھا۔۔۔👫❤️
ہاں وہ میرے ہی دیوانہ تھا۔۔۔۔👉👰😘🏃
ہاں وہ میری ہی تھا۔۔۔۔❤️❤️
Umaaaaaar ❤️😞😞🤲
جاناں!!!
اگر میں تم پہ کچھ لکھتا
تمہیں میں کل جہاں لکھتی .....!!!!
چمن لکھتا، گھٹا لکھتی
تمہیں میں آ سماں لکھتی
صبح لکھتی میں شاموں کی ....!!!!
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتی
ستارہ تم کو لکھتی میں
تمہی کو کہکشاں لکھتی
بھلا کے ساری دنیا کو
تمہیں میں من کی چاہ لکھتی___
My PrincessSsss GurYa♥️♥️
زمانہ ...... چاہ میں ہے
”میرے “❤️
اور آپ رد کر بیٹھے۔۔۔👉👰
ہائے سرکار حد کر بیٹھے........!!!!🖤
ہم دونوں میں پیار بہت تھا ؟
UMAR
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے !
❤️😞❤️
Umaaaaaar ko Kal b Tum saY pyar tha Ajj b ha ha parsoo b HogY .. Hamesha InshaAllah rahegy or bath naseeb k ha TOoo Allah wahy kari jiss min merY GurYa k khushyan Hun ...Tum Mano ya na Mano Mera Pyar Mera ChahhaT Kbi Kam nhi hoga mujhy khud py barosa ha👉👰❤️❤️❤️😘😘😘
GoD Bless You ❤️
جانِ عزیز ۔ ....🖤🥀
" تم میرے لئے بہت خاص ہو!❤️
تم وہ واحد لڑکی ہو ۔ !!!
جس کے لیۓ مجھے نیند سے محروم رہنے
میں کوئی اعتراض نہیں 👉👰صرف تم ہو ۔ جس سے بات کرتے ہوئے
میں کبھی تھک نہیں سکتا ۔ ❤️
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر
مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے ۔ ... تم وہ واحد لڑکی ہو ۔
جس سے مجھے ہار جانے کا کوئی ڈر نہیں ۔ ❤️تم ہی وہ واحد لڑکی ہو ۔
جس کے لیے میرے قہقہے ہیں ...۔ میری شرارتیں ہیں۔
تم ہی وہ واحد لڑکی ہو ۔ ...🖤🥀 جس کے ساتھ میں ہر پریشانی
اور مصیبت کا سامنا
ماتھے پر بغیر شکن لائے کرسکتا ہوں❤️ جس کی موجودگی میں کوئی غم
مجھے غم محسوس نہیں ہوتا ۔ تم ہی وہ واحد لڑکی ہو ۔... جس کے روٹھ جانے سے
دنیا اداس ہوجاتی ہے میری جس کو کوئی تکلیف پہنچے
تو دل میرا بے سکون ہوجاتا ہے ۔ ❤️ہاں تم میرے لئے بہت خاص ہو۔
My PrincessS GurYa
ملاقات پکښې د ځان سره ؤنهٔ شو❤️
دہ مصروفه ژوند دا حال وو ، اے عمرہ
GoooooooD NiGhT
اے میرے قرارِ من❣️
سکون جان♥️متاع جان♥️
سنو۔۔!!!!!!!👉👰
میں بھی چاہتا ہوں کہ اگر میرے ہاتھ ✋ میں کسی کا ہاتھ ✋ ہو تو وُہ ہاتھ صرف تمھارا ہو♥️👉👫
اگر میں جیوں کسی کے ساتھ تو
وُہ ساتھ صرف تمھارا ہو♥️💑
میرا نام اگر جڑے کسی کے نام کے ساتھ
وُہ نام صرف تمھارا ہو♥️👩
سپنے تو بہت دیکھیں ہیں میری آنکھوں نے
لیکن۔۔!!!!!!♥️
سنو اے دل نشین🧕
میں چاہتا ہوں کہ
اگر کسی سپنے کی تعبیر سچ ہو تو
اُس میں ساتھ بس ایک" تمھارا" ہو 💞😍
MissSs Uuu Toooo much MY PrincessSsss ❤️❤️ Umaaaaaar
جو ایک نہیں ہوتے
وہ ایک ہونے کے👉👫خواب تو دیکھ سکتے ہیں۔
..خواب ۔۔۔!!!
دونوں ہاتھوں میں تمہارے چہرے کو بھرنے کا!😍😍
تمہارے کان میں چپکے سے کہنے کا۔❤️
تمہارے ماتھے کے بوسے کا،😘😘تمہارے ہونٹوں کی حدت کا،💋💋
تمہارے بازووں میں مرنے کا، 💅
تمہارے ہاتھ کو تھامے دور بڑی دور تلک👪ایک ہی رستے پہ چلنے کا🛣️👉👫
بکھرنے کا سنبھلنے کا🙂🙂مچلنے کا نکھرنے کا۔
میری جان !!!!
مجھے اجازت دو🏃🏃❤️میں سارے خواب یہ اپنے،
تمہاری آنکھ میں رکھ دوں۔👁️👁️
تمہارے پاس آکر میں بہت دھیرے سے،یہ کہ دوں۔
مجھے تم سے محبت ہے..مجھے تم سے محبت سے کہیں زیادہ محبت ہے۔
بتاؤ ناں؟
جو ایک نہیں ہوتے،
وہ ایک ہونے کا، خواب تو دیکھ سکتے ہیں ناں🖤💛
Umaaaaaar Ki GurYa 👰
آج کی رات بھی ممکن ہے نا سو سکوں ....😞
Umaaaaaar ❤️
یاد پھر آئی ہے نیندوں کو اڑانے والی😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain