Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

میں تمہیں پانے کی مکمل کوشش کرؤں گا
ایسے کام بھلا، مقدر پہ کون چھوڑتا ہے❤️
GurYa Umar ❤️
Jaha Raho Khush raho 🤲💯

Umar.Arman@UK
 

میرا بہت دل چاہتا ہے کہ اک پل کے لیے سہی
میں ہر رات سونے سے پہلے تمھاری آواز سنوں♥👉👰
کاشششششششششش 🤲
Umaaaaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

طلب کا دائرہ جو کہ محیط ارض و انجم تھا
سمٹ کر صرف "تم" ٹھہرا..! 🖤
My PrincessSsss ❤️👰

Umar.Arman@UK
 

مان لیتا ہوں مکمل تم ہوں
GurYa ❤️👰
مان لیتا ہوں کمی مجھ میں ہے ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

Ma sirf tmse pyar krta hu Ayesha, Sana, Laiba, MarYam, FaTima, Mahnoor, AliSha, Maheen. Rubub🙂Alina ,Dua , HaJra,Sajal ,HafSaa,👰Kajal ,Sapna🧕safeena 🥰🥰Or or name Bol Gaya Yarr...🌹🌹❤️🙈🙈
UMAR ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
پگلی 👰
عشق والوں کی خیر مانگا کر👉👫😞

Umar.Arman@UK
 

میرا شرارتیں سنبھال کر رکھنا 🙂
پگلی 😍👰
میرے بعد میری ٹائم لائن پر سناٹا ہوگا 🙂❤

Umar.Arman@UK
 

پہلے تیری رخصتی کی خبر سُنائی اس نے
HaYee NaSeeB 😞
پھر تیری سہیلی میرے گلے لگ کے خوب روئی

Umar.Arman@UK
 

تیرا ہونا ایک خوبصورت احساس ہے
☕جیسے سرد ہوا میں گرم گرم چائے☺
UMAR ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

اسے کہو!
دسمبر انے والا ہے
لوٹ ائے کہ ہم بہت تنہا ہیں
اور اگر
نہ لوٹ سکے تو
تو میرے ایزی لوڈ والے سارے پیسے واپس کریں۔🥰🥰🥰
Umaaaaaar ❤️❤️😘👉👰

Umar.Arman@UK
 

تمھیں پتہ ہے " انت الحیاۃ" کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
"سانس لینے کو"💯
نہیں.....😞
" زندہ رہنے کو"😔
نہیں.....✍️☹️
" تمہاری آ واز کو"👉👰❤️
" تمہاری دید کو"👉👰❤️
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو " انت الحیاۃ🌹🧕
Umaaaaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

" اچھا !
تو پھر کیا بہانہ کیا اس نے تم سے جدائی کا ۔ "🙂👉👰👉🧑

Umar.Arman@UK
 

ایک تیری توجہ پانے کو
شہزادی ❤️
درہم و برہم فضاء کر دوں۔۔🖤

Umar.Arman@UK
 

میں تمہیں اجازت دیتا ہوں کہ تم ساری دنیا
گھوم لو 🛣️ہر ذی روح سے ملو 🙂💖لیکن جب تھک😔
ہار جاؤ تو میرے پاس واپس چلے آنا 🏃، میں تب بھی تمہیں یہی کہوں گا ۔💯🥰
❤️🌹زہے نصیب آپ کا آنا مبارک ہو میری جان👉👰😘😘
Umaaaaaar ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

آنکھوں کی دستــرس سے بھی باہر ہے وہ حسیں
Umaaaaaar ❤️
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہــــــوں میں قیــــد ہو!!👉👩❤️👨😍

Umar.Arman@UK
 

میری دنیا کی کل آبادی
صرف آپ ہیں شہزادی

Umar.Arman@UK
 

وہ تو ویسے بھی حور لگتی ہے
Umaaaaaar
آج اس نے گجرا بھی پہن لیا ❤️🧕❤️

Umar.Arman@UK
 

کیا تمہیں قبول ہے
کسی اور کے عشق میں
ہارا ہوا لڑکا👉🧑💖

Umar.Arman@UK
 

سنو👉👉👰
میں تب بھی تمہاری منتظر تھا جب ہم دونوں
ایک دوسرے سے نا آشنا تھے👩❤️👨😍
مُجھ سے ملنے سے پہلے تم میرے ساتھ ایک
انجان کمی کے روپ میں موجود تھی 👉👫
Umaaaaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

روح من ❣️
وہ آنکھ👁️👁️
جو آپ سے بھری ہوئی ہے👉👰
کسی اور کی طرف👉🧕🥰
نظر نہیں کرے گی
چاہے آپ حاضر ہوں
یا غائب ہوں
#____________Umaaar