میرے مسیحا نے مائل بہ شفا ہونے تک
Umaaaaaar
ہزار بار جتایا کہ درد نعمت ہے💖💖
ہمیشہ ساتھ رہنے کی باتیں کرتی تھی
Umaaaaaar💖
وہ جس کو خبر نہیں اب میری
HaYee SadQeY 😍😍
میری کہانی کے اختتام سے زرا پہلے
اے مصنف!
اک بار سہی، اسے میرا لکھنا👉👰🙏
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
Umaaaaaar😞
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🙏❤️
InshaAllah 🤲😍
دُکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق
😞❤️😞
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
اک وہ جو نظر انداز کرتی ہے مجھے
Umaar 😞😞
اک میں جو دل و جان سے ہوں دیوانہ اس کا💔
HaYee SadQeY 😘😘
تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟
محترمہ 😞💯
مُجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گُمان نہیں۔
یہ بھی کیا کم ہے تیری تمنا میں جیے
محترمہ 👰
لطف منزل نہ سہی، حسرت منزل ہی سہی👫
تیرا ملنا یوں ہے جیسے
کسی پَروں سے محروم پرندے کو پَر عطاء کر دئے جائیں💖💖
وہ آسمانوں کی وسعتوں میں اڑا پھرے اور ساری زندگی شکرگزاری میں گزار دے
تیرا آنا یوں ہے جیسے💯👉👰
کسی ساحل پہ تڑپتی ہوئی مچھلی کو ایک بڑی لہر اپنی آغوش میں لے اور اسے واپس زندگی کی طرف لے چلے👫
تو یوں ہے جیسے
کسی صدیوں سے بنجر پڑی زمیں پہ مینہ برسے اور پھول کھلیں____🌸☺️🥀
GurYaaa Umaar❤️🥀
ﺍﺱ ﺩﻥ ﺗﻢ کو ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻭگا سنگدل
ﺟﺲ ﺩﻥ میرا ﻧﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ میں پکاﺭﺍ ﺟﺎۓ گا۔۔
انشاءاللہ 🤲❤️❤️
مجھے قبول ہے خالی پڑا رہو لیکن
پگلی 😍
جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا👉👰🙏❤️
For Someone SpcL 😞😞
کبھی ہمیں بھی میسر ہو --روٹھنا ان سے
Umaaaaaar☹️
کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے👉🤵
کاشششششششش 🤲🤲
مریدوں میں.... شمار کر ہمیں...
محترمہ 👰
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں...👉❤️😍
Umaaaaaar 💯✍️
کتاب عشق میں تم کو ____!!
ہم اپنا چین لکھتے ہیں✍️👰❤️
"جاناں ____!! 🥰
کــــــمال ہےناـــــــــــــــ!!🤔🤔
سانسیس میری، زندگی میری، مُحبت بھی میری،😍👰
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے.....!! ضرورت کیوں ہے تیری☺️❤️👉👫💯
آپ سے بہتر بھی گر میسر ہو
پگلی😍
پھر بھی ہم آپ کا انتخاب کریں گے👉👰❤️
مان لیتا ہوں مکمل تم تھی
محترمہ 😞💯
مان لیتا ہوں کمی مجھ میں تھی..🙏👉🤵
سنا ہے بہت شوق ہے آپ کو حکمرانی کا😍
محترمہ 👰
یہ دل سلطنت ہے آپکی بس راج کیجئیے👉❤️
HaYee SadQeY 😍😍
ہاے تیری تصویریں
تو میری گیلری کی رونق تھیں💔
چلو تم ساتھ مت دینا
مجھے بیشک بُھلا دینا
نئے سپنے سجا لینا
نئے رشتے بنا لینا
بُھلا دینا سبھی وعدے
سبھی قسمیں سبھی ناطے
تمہیں جانا اجازت ہے
جو دِل چاہے وہ سب کرنا
مگر اِک گُزارش ہے !🙏
تم کسی سے اب ادھورا پیار مت کرنا🥺🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain