وہ دل❤️ ہے کیا ______جو تیری یاد میں
________تڑپ نہ جائے
💯GurYaaa💯
وہ آنکھ ہی کیا جو_______تیری دید کو نہ ترسے❤️❤️👉👰😘😘
GurYaaa Umaar 😍😍
❤️وہی نقش روبرو ہے وہی عکس چارسو ہے...❤️
محترمہ 👰
❤️ مجھے تیری آرزو تھی مجھے تیری آرزو ہے...❤️
❤️Umaaaaaar❤️
کسی کے خوشنما ہونٹوں پہ وار دوں خود کو-_😍
Umar❤️❤️
کسی کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے👉👰❤️😘😘
ما د ېار دغه غوښتنه هم پۀ ځاې کړه
UmaaaarA❤️
نۀ ئې نــوم اخلم ، او نۀ ورپسې ژاړم✍️🙏
ایک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
Umaaaaaar💖✍️
جہاں لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو❤️❤️
ایک نتھلـی مـفت مـیں دینـا پڑا مــجھے👉👰
آج تیـری ہمـنام مـیری دکان پـر آئـی تھـی❤️❤️
HaYee SadQeY🥰🥰
میرا بھی دل چاہتا ہے کہ کوئی ایسا ہو جو مجھے بے پناہ چاہے👉👫 بنا کسی غرض کے کوئی تو ایسا ہو👉👰 جو میری ذرا سے تکلیف سے تڑپ اٹھے میرے آنسوؤں سے اُسے بھی تکلیف ہوتی ہو 🙏🙏لیکن یہ صرف میری چاہت ہے اور چاہتیں بھی بھلا کبھی پوری ہوئی ہیں''💔🥺
کاشششششششش 🤲💖✍️
Umaaaaaar 💖
مونږه لاسونه هغه چه له ورکړل👉👰
❤️UmarA❤️
د کمو خلکو نه چې څنګ پکار وو👉👫🥺🥺
کون کرتا ھے تاحیات چاہت میرے حضور
❤️❤️
کب ملتے ہیں جہاں میں زُلیخا مزاج لوگ👉👰
وہ بھی دن تھے جب تیری کال آتے ہی
ہم شہر کے شور سے بھاگتے تھے۔۔💔
HaYee NaSeeB 👉📲❤️❤️😥😥
میں نے فقط تمہیں چاہا تھا
پگلی☹️☹️
تم سے تو کچھ نہیں چاہا تھا👉👰
تمہاری بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا.......!!!!
محترمہ😞😞
تمہاری بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھے............!!!! ❤️
ہمارے پاس فرج میں اک انڈا ہے😏😏
تمہارے پاس کیا ہے غریبوں،🤔🤔
داسې خوګه مینه به درکم 💯
ده دادا کور به دې ده خیاله اوباسمه❤️❤️
Da Yao Cha Dapara😘😘😘
جو لڑکیاں مجھ سے نہیں ڈرتی 🤨
وہ ذرا کومنٹس میں
I Lovee U
لکھو ..🤨🙄
کیا خبر اِس وَبا میں ہم نہ رہیں
محترمہ 👰
آخری بار فون کر لیں تمہیں؟📲💯
عین ممکن ہے میں پلٹ آؤں
یاروں
اس کی آواز میں بلاؤ مجھے کوئی 🙏🙏
میں برا تھا مگر اتنا بھی نہیں تھا یارو
اس نے کچھ فیصلے پہلے سے بھی کر رکھے تھے🥺🥺💯
ہزار عُنوان گُفتَگُو تھے ، رَہ گئے یہ سُوچ سُوچ کے ہم🖤
Umarr ❤️❤️
یَہ بَات اَسے ناگوار ہوگی ، یہ لَفظ اُسے ناپَسند ہوگا😔💯❤️
HaYee SadQeY 😍😍
میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے
محترمہ👰
وہ با ادب تھی اور نہایت حسین بھی❤️❤️👉👫🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain