رمضان آتے ہی وہ لڑکیاں بھی تسبیح اور حجاب والی dp لگا لیتی ہیں 😜🙈
جن سے شیطان سارا سال مشورے لیتا ہے 😁😂 HaYeee Allah 🙈🙈
کسی سے مانگ کر لینی پڑے
ایسی محبت کا دکھ جانتی ہو💔🙂
Umaaaaaar 💖✍️
"آج تم نے ایک معصوم دل توڑا ہے اور اس
دل ٹوٹنے کی گونج اب عمر بھر تمہیں سنائی دیتی رہے گی💔
#خدا اور محبت❤
" ستانے والوں میں اوّل تھا وہ!
Umaaaaaar 💖✍️
ہاں وہی! جو محبوب تھا میرا ۔ " 💔🙂
HaYeee Allah SadQeY 🥰🥰
اللہ اس مبارک شب قدر کے صدقے آپ کو زندگی کی ہر خوشی دے🙂
اللہ سب کی محبت کواُن کا نصیب بنادے♥️
اللہ ہم سب کو وہ چیز عطا کرے جس کہ لیے ہم ترستے ہیں 🙂
اللہ ہم سب کو مکہ مدینہ دکھائے، اللہ پاک ہم سے راضی ہوجائے،
اللہ پاک ہم سب مقدر سنوار دے
اللہ ہماری تمام تکلیفیں مٹادے۔❤ آمین
شب قدر مبارک 💖
اج بہت بڑی رات ہے جتنا ہو سکتا اپنے رب سے مانگو رو رو کر مانگو کیوں کے سب اُسکے ہاتھ میں ہے وہ سب دینے والا ہے اج ساری رات عِبادت میں گزارو یہ موبائل فیس بُک ہمیشہ یہیں ہے کیا پتہ اگلے رمضان شبِ قدر میں ہم ہوں نہ ہوں کیا پتہ پھر اللّٰہ جی سے معافی کا موقع ملے یہ نہ ملے اج کی ہی تو رات ہے جب قرآن نازل ہوا پُورا ہوا جتنا ہو سکتا قرآن پاک پڑھو اللہ جی سبکی جائز دعا پوری کرے سب کی امی جان بابا جان کو لمبی عمر دیں امین ۔۔❤️
شبِ قدر مبارک ہو۔ 💫
دعاؤں میں یاد رکھئے گا...🤲🤲
ہم اسے بس یہ کہہ کر رو پڑے👉👰
Umaaaaaar💖✍️
محبت تھی، ہے، اور ہمیشہ رہے گی
I m Nooo more with Us❤️❤️
کبھی جو شدتِ محرومی میں تمہارے بعد
جاناں❤️❤️
کسی سے لپٹیں تو وہ کاش بد لحاظ نہ ہو،👉👫🤲🤲
اپنے ہاتھوں سے آزاد کروں گا
تیری محبت👉👰
میں قید کیے جذبات کے سارے پرندے.........
جاناں❤️❤️
دنیا کیا ہے؟
"دنیا اس کے لبوں👰👉 کے طول وعرض پر پھیلی
مسکراہٹ کا نام ہے♥️
HaYeee min SadQeY🥰🥰
کچھ چیزیں بے لگام اچھی لگتی ہیں
جاناں❤️❤️
ان میں اولین تُجھ سے محبت ہے👉👫😍
میری جان❤
میں تمہیں اجازت دیتا ہوں!,💯💯
تم ساری دنیا گھومو ہر ذی روح سے ملو
اور ہاں جب سب سے تم تھک ہار جاؤ تو بےفکر رہنا🥰🥰
تمہیں سنبھالنے کے لیے تب بھی دو ہاتھ اور ایک کندھا👉👫
اور مضبوط حصار میری صورت میں دستیاب ہو گا❤️❤️😘😘
میں پھر بھی شکوہ نہیں کروں گا اس لمحے بھی
صرف تمہیں یہی کہوں گا
زہے نصیب ! آپ کا آنا مبارک میری جان ❤
Khush Raho Yaraa MerY Sath B MerY BaaaaD B 🤲🤲
GoooooooD NiGhT ❤️❤️
___ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ کوئی عید تمہاری بنا بھی گزرے گی 🥺 جس میں نہ تم سے بات ہوگی ___ نہ تمہیں دیکھ سکوں گا 💔😢
#___ HaYeee QismaT 👉👫
کیا تم سے تزکرہ کریں عمارتِ دل کا
اس میں حسیں جو ایک دلربا ہے آئے ہائے😊
یوں تو بہت سی حُوریں محلے میں ہیں مکیں
لیکن ! فلاں، گلی کی جو “فلاں ” ہے، آئے ہائے😍
#___umaaar
آفتیں جیسے اِنتظار میں تھیں،
جاناں☹️
تیرے جاتے ہی سب نے گھیر لیا..👉👫✍️
جس دن تم میرا ہاتھ
تھام کر چلو گے ...
اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹیڈ !!💯❤️❤️
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پا لیا ہے...👉👫😍😍
HaYeee min SadQeY 🥰🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain