Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں😂😂
Welcome Karta Hun esy Girls ko😛
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کل کسی نے پوچھا
وہ دیکھنے میں کیسی ہے؟
میں بولا 🥰
"🙆معصوم، ذہین اور بلا کی سر پھری "
اور تمہیں کیسی لگتی ہے؟
میں مسکرایا اسکی طرف دیکھا اور بولا ؛
"بس محبت 👩❤️👨"_🖤🌼
#GooooD MorrnnnG ☕🥰...

Umar.Arman@UK
 

" گُزشتہ رات بھی تارے گِنے گئے صاحب! ۔۔۔
کہ ؛ نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں! ۔ " 💔🙂
GooooD MorrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

زندگی بہت حسین ہے
کتابوں تک، کہانیوں تک، خیالوں تک
💔 GooooD niGhT

Umar.Arman@UK
 

AlhamdulilAllah 😘 Bhut Tez
Barish or Tez Hawa
AlhamdulilAllah🤲

Umar.Arman@UK
 

زه په هر حسن میئن یم !
خو لیلیٰ زمــــــــا یوه ده !
- لیلیٰ 👰♥️

Umar.Arman@UK
 

ہوسکتا ہے کہ یہ تمھاری لیے اہمیت کا حامل
نہ ہو،
پگلی 👰
لیکن یہ میرا دل ہے " ❤️
#Umaar...

Umar.Arman@UK
 

ہر کسی کو تھوڑا تھوڑا نہیں۔۔۔۔۔🌹🥀
Umaaar
بس ایک شخص کو پورا چاہنا ہے۔۔۔۔۔👩❤️👨

Umar.Arman@UK
 

ایک دن حالات سے تنگ آکر میں لسی پی کر
سو جاؤں گا😐
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

تیری آواز بھی میسر نہیں 😢
جاناں 👰
اور دن بھی عید کے قریب ہے🥺
MisssSssss You 😞

Umar.Arman@UK
 

مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے۔
پگلی ♥️
میرے بعد میری مٹی سے نکالیں گے تمہیں
Umar

Umar.Arman@UK
 

دل چیز ہے کیا----؟
آپ ہماری چائے لیجئے ❤️
GooooD MorrnnnG ☕🥰

Umar.Arman@UK
 

شاید اس بات پر کبھی کوئی یقین نہ کرے ۔۔!!! کہ مجھے جس سے محبت ہوئی ہے۔۔!! میں نے آج تک اس کو حاصل کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھا ہے۔۔!! یہی سچ ہے کہ میں نے آج تک کسی کو بھی یہ نہیں بتایا کہ میں کس سے محبت کرتا ہوں ..!!! شاید وہ مجھ سے اتنی مسافت پر ہے کہ میں کبھی بھی وہ فاصلہ طے ہی نہیں کر پاؤں گا۔۔!!! میں نے کبھی چاہا ہی نہیں کہ وہ میرے قفس میں آئے ۔۔!!! بس اتنا جانتا ہوں کہ وہ اک ایسا خیال ہے جسے میں خود بھی اپنی دسترس میں نہیں لے سکتا ہوں ۔۔!!! چاہتے ہوئے بھی نہیں ۔۔!!! سب کہانیاں ہیں ۔۔!!! 🍁 Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ😒
محبوب آپ کے قدموں میں رہے
تو محبوب کے گھر کا اوپر_والا_پورشن کرایہ پر لے
لیں🥱😐😒🙊
مزید مشوروں کیلئے میریاں پوسٹاں لبھ لبھ کے پڑھو😎🥱
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہرباں تو بولا کر ۔
#GurYAaa Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

💞اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمھیں 💯
پگلی ♥️
تم تو ہم میں بھی ...... ہم سے پہلے ہو
🥰💯 GooooD MorrnnnG ✍️

Umar.Arman@UK
 

مجـھے آرام چاہیـے درد سـے،،
Umaaar
یعنی مجـھے دفـنا دے کـوئی،،،💔😞
GooooD niGhT 🌉

Umar.Arman@UK
 

میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے
Umaaar 🥺
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں😞

Umar.Arman@UK
 

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
Umaaar 🥺
ہم کبھی اُس کے👰 پسندیدہ ہوا کرتے تھے
HaYee NaseeB 😞

Umar.Arman@UK
 

جب میں مانگوں کوئی مہنگا تحفہ..!!
جاناں 👰
تُم ڈھیر سارا وقت لے کر آنا..!!
#Umaaar