Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

جنہیں ساتھ رہنا ہوتا ہے وہ خود بہانے بنا کر
ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں سے کوئی
ایک خُوبی ڈھونڈ لیتے ہیں۔
دِل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 🖤
For Someone Spcl ♥️

Umar.Arman@UK
 

"یااللہ❗
مجھے اپنے لامحدود خزانوں میں سے حق حلال ایک ارب
90کروڑ ڈالر عطاء فرما❤🤲
شارے آکھو آمین👀🤧🥺
Umaar ♥️🙏

Umar.Arman@UK
 

عمر بھر مجھ کو یہ غم کھاتا رھے گا تابش
اس نے اظہار کیا مجھ سے، محبت نہیں کی..
#GooooD MorrnnnG 🖤🌚

Umar.Arman@UK
 

ہم بھی دیکھیں گے افلاک سے اترا ہوا فرشتہ
موقع ملا تو تمہاری شوہر سے ملاقات کریں گے👫🥺
For someone Spcl 👰
GooooD GooooD NiGhT

Umar.Arman@UK
 

میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تم سے ,
گڑیاں🥰
کیا خواب کے علاؤہ کہیں اور مل سکتے ہیں ہم💕

Umar.Arman@UK
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے ...
پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں
دل کا مریض ہوں🙏🙏💔
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

-"بہت سی باتیں وہ غُصے میں کہہ گئ مجھ کو !
بہت سے فائدے نِکلے ہیں اِک لڑائی سے"✨♥
#Umaar__✨🌻🖤

Umar.Arman@UK
 

-"میرا دل چاہتا ہے اسے میرے نا ہونے سے فرق پڑے !
اور پھر وہ مجھے فون کرے اور میں اسکی
آواز سن کر روتا روتا ہنس دوں"🥀🖤
#__Umaaar🔥

Umar.Arman@UK
 

-"ہر آہٹ، ہر میسج، ہر کال اور ہر آواز پہ
لگتا ہے ' وہ آئے گی"🥀🖤
#__MisssssSs You 🔥

Umar.Arman@UK
 

میں چاہتا ہوں کوئی بگڑی ہوئی لڑکی😌😌😌
میرے عشق میں سدھر جائے ۔۔۔۔🙈🤓
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی
Umaar ♥️
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے🙂
GooooD GooooD MorrnnnG

Umar.Arman@UK
 

دسترس! ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
Umaar
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا
🙃

Umar.Arman@UK
 

مُجھے مُحبت ہے...😘
اُسکی خاکِ زیرِ پا سے ،🦶
اُس ہوا سے جو اُسکی🏝️
سر کے گرد حلقہ باندھے،
اور ہر اُس شے سے جسے
وہ چُھوتا ہے، اور وہ حرف
جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔🗣️
میں اُسکی ہر روپ،
ہر فعل اور سرتاپا مُجسم ♥️👫
اُسکی ذات سے مُحبت کرتا ہو....!!!
Misssss You 🥺

Umar.Arman@UK
 

اُٹھ کر داد اگر دے سارا مجمع تو بھی تھوڑی ہے
میرے شعر کا دوسرا مصرع اُس کی پاگل آنکھیں ہیں❤
Umaar ♥️😘

Umar.Arman@UK
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شرارتی چڑیل😵💫
Umaar ♥️
یہاں تو سبھی شہزادیاں بنی بیٹھی ہیں🤦♀️😝

Umar.Arman@UK
 

ایک بس تیرے نہ ہونے سے جہان خاک میں
بے پناہ افسردگی ہے بے کنار افسوس ہے
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

نجانے اندر کتنے مر گئے ہیں لوگ
مجھے اپنا دل قبرستان سا لگتا ہے 🖤
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

مینہ چی #خواگہ شی #جدایی رازی😏
دا زما پہ #عشق کی #تجربہ اوشوا😪

Umar.Arman@UK
 

مجھ کو معلوم نہ تھا ، ہجر کی یہ رَمز، کہ تُو
جب میرے پاس نہ ہوگی ، تو ہر سُو ہوگی
Umaar ♥️