بچھڑنے والوں سے پوچھنا تھا
Umaaar 🥺
ساتھ لی ہوئی تصویروں کا کیا کریں ؟؟👫🤳
یہ سچ ہے میرے رابطے محدود ہیں زرا
یہ سچ ہے اتنے زیادہ میرے دوست نہیں ہیں!
🌸✨ Umaaar
پھر تو اس کی یاد بھی رکھی نہ میں نے اپنے پاس
Umaaar 🥺
جب کیا واپس۔۔۔ تو کُل اسباب واپس کر دیا🤲🏃
عورت کسی سے جتنی مرضی محبت کر لے
مگر اسکے دل میں "سرکاری ملازم" کے لیے
ہمیشہ گنجائش رہتی ہے 👲😇
#Umaar🤍🌾
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے
Umaaar ♥️
سبھی نے کھڑکیاں کھولی کسی نے در نہیں کھولا🥺
چلتی ہیں دل کے شہر میں یونہی حکومتیں اسکی 👰
Umaaar ♥️
بس جو بھی اس نے کہہ دیا دستور ہو گیا
تم نے.............. جو کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ " محبت " اداس رکھتا ہے💔
Umaaar 🥺
یہ پرپوز کیسے کرتے ہیں..🙈
کوئی حسین لڑکی
زرا کر کے دیکھانا..🙊☹️
Umaaar 🥺
میں نے اس کو میسج بھیجا ، اردو میں اشعار لکھے
اس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا ، ڈانٹا بھی انگریزی میں🥺💌
#Umaar
تیری دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا
جانان ❤️
یہ روز روز ہوتا یہ بار بار ہوتا🥰🥰
ہم پٹھان لوگ انگلش اردو پنجابی بول سکتے
ہیں
تم سے ایک پشتو نہیں بولی جاتی نکموں
چلو شاباش پشتو زبان کا ایکword بول کے
دیکھاؤ،😜😜
کسی لڑکی کے پاس ٹوٹا ہوا دل ہے تو بتاؤ٫٫؟
آدھا میرے والا جوڑ کر نیا بنا لیتے ہیں٫٫🥺💔
Umaaar ♥️
💫تمہاری دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے🫂❤️
💫تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے🥀
Umaaar ♥️
وہ میرا سلجھا ہوا سمجھ دار شہزادی
Umar ♥️
میں اس کا بگڑا ہوا نواب زادہ😌❤
💞'' روحِ من ''
تمہیں لگتا ہے
"کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو"
تو یہ فقط "خام خیالی" ہے
"تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
کیونکہ,🥰
تم میرے دل کی آنکھوں کا
"محبوب نظارہ " ہو۔۔!💞👫
💖 Umaaar ki Heeeeeeer ❤️
سنو جاناں🖤👰
جب بات کرتے کرتے تم کھلکھلا کر ہنسی تو ستارے اپنی روشنی سے معدوم ہونے لگے
اور موسیقی کے ساتوں سر
تمھاری اس کھلکھلاہٹ کے سامنے اپنا اثر کھونے لگے
تمھاری اس کھلکھلاہٹ سے ایک ایسا سُر تخلیق ہوا
جو کسی گوش سماعت سے محروم شخص کے سماعت سے ٹکرائے تو اسے سنائی دینے لگے!!
اے میری جان سے عزیزه
تمھاری آواز وظیفوں میں سے ایک وظیفہ ہے !!🖤🔥My Heeeeeeer ❤️
اب موبائل جہاں بھی پڑا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کبھی وہ بھی زمانہ تھا کہ موبائل اگر دوسرے روم میں چارج پر لگا ہوتا تو بار بار اُٹھ کے دیکھتا تھا کہ کہیں تمہارا میسج تو نہیں آیا۔ 💌
رات کے اگر دو بجے بھی کہیں آنکھ کھلے تو فوراً موبائل کی سکرین کو دیکھنا کہ کہیں تمھارا کوئی میسج تو نہیں آیا ہوا، موبائل کو بالکل اپنے پاس رکھ کے سوتا تھا تاکہ تمہاری میسج کی ٹیون سے فوراً اُٹھ جاؤں!!📩
مجھے وہ سب یاد ہے۔۔۔💔🥺
#Umar
"تُمہاری تلخ رویے کی ستایا ہُوا لڑکا ،
پگلی ♥️
گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑ پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂
#Umaar
اُس کے ہونٹوں سے مرا نام نکل جاتا تھا..!!
جس نے اپنایا اُسے چھوڑ دیا میرے بعد..!🙂
Umaaar 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain