میں توآوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر 🖤
Umaaar ♥️
جو لوگ مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے👰
کچھ تو سبب ھے اداسی کا۔۔۔۔🙂🙂
جاناں 🥰
مان کیوں نہیں جاتی کہ ھم یاد آئے ۔۔🥰😌
Umaaar ♥️
آپکو ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺅﮞ...!!♥️
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﺮا لڑکا ﮨﻮﮞ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ برا💔..!!
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﺮﺍﮐﺖ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ👫 ﭘﺴﻨﺪ...!!💯
ﻧﮧ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ...!!
آپکے ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮩﯽ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ...!!👌👰🥺
ﺍﮔﺮ آپ ﻣﯿﺮی ﮨﻮ...!!😍👰
ﺗﻮ آپکی ﻣﺤﺒﺖ ﭘﮧ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻖ👩❤️👨 ﮨﮯ...!!💯
آپکی ﺩﻝ ﭘﮧ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮا ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ...!!♥️🥰
آپکی ﺳﻮﭺ ﭘﮧ ﺻﺮﻑ ﻣﺠﮭﮯﮨﯽ ﺣﺎﻭﯼ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ...!!😘🤔
آپکی باتوں کو سننے کا اختیار صرف مجھے ہونا چاہیے...!!
کہا نا....!!
ﺑﺮا لڑکا ﮨﻮﮞ...!!
ﺷﺮﺍﮐﺖ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ مجھے...!!
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ
ﻭﮦ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻟﺺ ﭼﺎہتا ﮨﻮﮞ...!!
ﮐﮩﺎ ﻧﺎ برا ﻟﮍکا ﮨﻮﮞ...🏃👌
گڑیاں شہزادی 💙
- تمہاری نام کا نوٹیفکیشن دیکھ کر،😍🥀
جاناں 👰
میرے دل کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں! 😑
😌😋 صدقے ♥🖤
بس اِسی بات پہ اُکتایا ہوا پھرتا ہوں
جاناں 👰
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی
Umaaar 👌
-" مزاق اپنی جگہ ،،، مگر
دعا ہے کہ کبھی کسی بیٹی کی عزت پر داغ
نہ لگے ،،،!"-🤐
" آمین "🙂
" Umaar"🔥
وہ جِس سے مُحبت کی توقع تھی مُجھے
Umaaar ♥️
کھو کر بھی مُجھے وہ تو پشیماں نا ہوا🍁
💔💯👌
"ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﻧﺎ،
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻥ سے ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﮨﮯ!🙃🖤"
Umaaar ♥️
موضوع کوئی ملے تو ہم شاعری کریں
حسن و جمال ہم سے روٹھا ہے آج کل👰
Umaaar ♥️
سچا پیار مل گیا مجھے 🙆🙆
دو سال کے بعد شکر مان گئی ھے☺
کہتی اوکے ٹھیک ساتھ رہیں گے👫 لیکن نو
ویڈیو کال نو آڈیو کال نو میسجز بس روح سے پیار۔۔😐
کیا پیار ملا 😲😲😲😘
اور جب ہم مر جائیں تو تم
چاول کھانے بھی مت آنا🙂🙄
#Umar
جب پوری دنیا آ پ کے خلاف کھڑی ہو جائے🙄
تو آ پ دوسری طرف منہ کریں اور سیلفی لے لیں 😍😍
پوری دنیا آ پ کے پیچھے کھڑی ہو گی🥰🥰
یہ قاتلانہ ڈی پی ہٹائیں محترمہ😎
پھر نہ کہنا منہ اٹھا کے انباکس آ گیا🥰🥰🏃
Umaaar ♥️
ہم نے ہزار بار دی، دل میں جگہ مگر،
Umaaar ♥️
وہ کم ظرف آستین سے آگے نہ جا سکے
GoooooooD MornnnnnnnG ♥️
مجھے نہیں پتا !!!!!
کہ مجھے اس سے کتنی👰 محبت ہے ♥
مجھے تو بس
اسے دیکھنا اسے 🤔سوچنا
اس سے بات کرنا ؛اسکے بارے میں بات کرنا
اسکا ذکر کرنا اسکی فکر کرنا
اچھا لگتا ہے👩❤️👨 🧡💜
GoooooooD MornnnnnnnG ♥️
پھر یوں ہوا کہ ماں نے ماتھا چوم کر کہا...
پاگل🏃 عمر
قسمت اللہ کے ہاتھوں میں ہے، تو غمزدہ نہ ہوا کر🥰
🤲ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا ان شاءاللہ..☑️✅
Loveeeeeee You MAMA😘😘
ضروری نہیں آپ فزکس ،کیمسٹری اور بائیو ہی یاد کریں!!!🫤
محترمہ 👰
آپ مجھے بھی تو یاد کر سکتے ہیں🖤
Umaaar ♥️
حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں
Umar ♥️
ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لیے تھے 🖤
توں ہمیں ان دنوں میں کیوں نہ ملا ؟
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے.....💔
_Umaar
راحت قلب،😘❤️
روح من،👌👰
معلوم نہیں، 😲😲
میری سماعتوں پر
میری بصارتوں پر
یہ کیسا جادو ٹھہر گیا ہے....
کہ تم کہیں نہیں ہوتی...
تب بھی
دکھائی دیتی ہو....💕
مجھے تم سنائی دیتی ہو....♥️
#_Umar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain