پائیـں گے اب کہاں مجھے، یارانِ ناشــناس
میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں..
Umar
ramadan MuBarak To All ❤️❤️
بریک اپ کے بعد دوسری محبت کب تک ہو
جاتی ہے...😒
#Umaaar🖤
میں اُس کا انتظار سُونپ دُوں گا اگلی نسل کو
Umar
اگر وہ زندگی کے اختتام تک نہ آسکا😔
رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
Umar😔
*پتا نہیں میری امی کی بہو اس وقت کیا کر رہی
ہو گی 🥹🥹*
*کھانا بھی کھایا ہو گا یا نہیں🥹😭*
Umaar
اتنا کبھی میں خود کو میسر نہیں رہا!!
جتنا میں رائیگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے_"
#Umaaarツ
دهیان میں لا کے ، تیرا سلسلہء زُلف دراز
ھم شبِ ھجر کو ، کچھ اور بڑها لیتے هیں
GooD Night
تیرے قُرب کے بیمار نہ جانے کب
تیرے گلے ملیں گے شِفا پائیں گے…
Umaar 😌
عجب طرح کا کوئی دکھ ہے یہ فراوانی
ترے علاوہ کسی چیز کی کمی نہیں ہے
GooD Night

پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہو میں🤔
وہ کہہ رہا ہے مکمّل نہیں ملا اُس کو💔
Umar
ہم تو ٹھہرے ''گنہگار،، بد کار،، سیاہ کار'' ...!!!
تم سناؤ فرشتوں سے تعلق مظبوط ہیں نا "...!!!
Umaar
جو ساون کی بہاروں میں نہ لوٹا ہو۔۔!
وہ خاک آئے گا اس اجڑے دسمبر میں۔۔۔۔!
Umar
اک فاصلہ ھے یہ بھی تیری میرے درمیاں
میں گُم ہو تری چاہ میں تو مجھ سے بدگماں۔
UmaaaaaR
تیری مرضی میں ڈھل جاؤں ہر بار ممکن تو نہیں
Umaaaar🙏
میرا بھی کوئی وجود ھے میں آئینہ تو نہیں...
Busssss Sirf کاشششششششششششش
" بــــؔـات اگــؔـر ہـــْماِری اَنـــا پــؔـہ آجــؔـائے تــؔـو
محترمه❤️
تـــیــری جیسی خاک برابر
GoooooD Night🫶
Umar
zaaa Chy Oda sho intezara mala khob raghaly 😊😊
مرے بخت میں کچھ پھول ہیں
بے رنگ سے ، بے ڈھنگ سے
آپ اِن پہ کر کے نوازِشیں
اِنہیں رنگ و بُو سے نواز دیں _✨
GoooooD MrrrnnnG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain