Umar786_007 : رمضان المبارک کی تیسری سحری ❤️🔥 تہجد کی نماز 🌹 صبح کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا 🥀 ... MORE▼اور چائے 🌼 "اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے " - 1 month ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو ہم نے کہا یہی تو راز ہیں غم چھپانے کا - 1 month ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رمضانُ المُبارک کی تیسری... MORE▼سحری مُبارک ہو ... 🙂❤️ اے معبود! آج کے دِن ہمیں ہوش اور آگاہی عطا فرما اور ہمیں ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور ہم سب کو ہر اُس بھلائی میں سے حِصّہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازِل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے !- 🙂🍂 آمین ثُم آمین 🤲 - 1 month ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : *تیسرے روزے کی دعا💫 *اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ... MORE▼وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَۃِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا ٲَجْوَدَ الْاَجْوَدِین*🫀 *اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے*🫀 *آمیــــن یارب العالمیــن*🤲🏻🥹 - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : ☘️ *روزے کا مقصد؟* 🔹 *اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ،جس طرح... MORE▼تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو*🔹 *📗سورۃ البقرۃ-183* - 1 month ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : اگر تم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہو تو یہ جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو ٹوٹنے... MORE▼نہیں دے گا۔ ❤️ 💯GOOD NIGIT - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : _دروازے' گھر کے ہوں یا دل کے اگر بلا تفریق سب کےلئے کُھلنے لگیں تو وہ عزت... MORE▼دار نہیں رہتے"💕🫰🏻_ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : صدقہ اتارو اپنا ہمارا دل آگیا ہے آپ پہ🫣🙈🙈 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چُپ چاپ ، سوگوار تمہیں سوچتے رہے.• - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : بیشک زندگی کی ساری بلندیاں ربّ کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں۔❤️ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : *لَا شَََيءَ أَقَرّ لِعَينِ المُؤمِنِ مِن أَن يَرَى حَبِيبَهُ فِي طَاعَةِ ﷲ*... MORE▼*مؤمن کی آنکھ کو اس سے زیادہ ٹھنڈک کسی چیز سے نہیں پہنچتی کہ وہ اپنے محبوب کو اللہ کی اطاعت میں دیکھے۔"*❣️🙂 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : یہ تیرے شـہر کی بارش کچھ بھی نہیں ....!! اس سے حسیِن تھا میرے گاؤں کا موسم... MORE▼،🌴🌳⛈️ - 1 month ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : میری حسین شہزادی! ❤️ آپ میرے دل کے اس گوشے میں بستی ہیں جہاں محبت کے معصوم... MORE▼جذبے پھوٹتے ہیں، خوشبو کی طرح پھیلتے ہیں، اور پورے وجود کو مہکا دیتے ہیں۔۔۔ میری نایاب شہزادی! ❤️ آپ اُن نازک پھولوں کی مانند ہیں جنہیں تتلیاں اپنی راحت کے لیے چنتی ہیں، (جیسے میں نے صرف آپ کو چُنا ہے، اور ہمیشہ چنتا رہوں گا) میری آنکھوں کا سکون! ❤️ آپ ان ساحلوں جیسی ہیں جنہیں دیکھ کر ہی دل کو ایک انجانی طمانیت ملتی ہے، جیسے کوئی تھکا ماندہ مسافر منزل پر پہنچ کر سکون کا سانس لے۔۔۔ میرے خوابوں کی روشنی! ❤️ آپ اُن رنگوں جیسی ہیں جو سیاہ شب پر بھی اپنا عکس بکھیر دیں، ہر تاریکی کو اپنی روشنی سے نکھار دیں۔۔۔ پریوں کے دیس کی شہزادی! ❤️ آپ ان حسین شاموں کی مانند ہیں جنہیں اداس آنکھیں حسرت سے تکتی ہیں، اور جن کی خاموشی میں بھی ایک ان کہی کہانی چھپی ہوتی ہے۔۔۔ - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : فضل بخش کو خاموشی پسند ہے 🤐 میں کہاں جاؤں اپنی دو گز کی زبان لے کر 😩😩🤧😂 - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : مرشد آپ کو کیا لگتا ہے🙈 مجھے تو پورا گروپ پوسٹ چور لگتا ہے۔۔🙃 کمنٹ کرتے... MORE▼نہیں ہیں🥹 پوسٹ چوری کرتے ہیں۔😤 میرا دکھ بہت بڑا ہے۔😔😔 😔😔 - 1 month ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : کاش آج کوئی اتنا ہی پوچھ لیں کہ تم کیوں اداس ہو😔 میں کہوں تینوں کی مسئلہ... MORE▼اے تو اپنا کام کر😏🙆🤦🤷🤭🤧😆😏❣️ - 1 month ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Umar786_007 : ✨ *رمضان کے پہلے عشرہ کی دعا* *_عشرۂ رحمت_* *رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ... MORE▼وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ* *اے میرے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔* - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : یہ جو میں روزانہ آپ لوگوں کو ہنسا ہنسا کر آپ کا خون بڑھاتی ہوں نہ 😒 یہ بھی... MORE▼ایک قسم کی بلڈ ڈونیشن ہی ہے😂🤭 اس لیے ظالموں قدر کیا کریں میری 😒♥️ 👀♥️ - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT