Digital Art Umar786_007 : بارش میں ساتھ تیرا ہو، خواب حسین ہو، قطرہ قطرہ لمحہ، عشق کی زمین ہو - 12 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : یہ ناشتہ کس کس کو پسند ہے مکئی پراٹھا اور چائے - 12 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : مُجھے کبھی بھی بد اخلاق اور کڑوی زبان کے لوگ اچّھے نہیں لگے دل تک کون جاتا... MORE▼ہے ہم دل تک اس کے جاتے ہیں جس کی زبان سے ہم متاثر ہوتے ہیں ۔۔ صاف دل والوں کی زبان بھی عمومًا صاف ہی ہوتی ہے۔ اگر۔۔ آپکے دل صاف ہیں تو اپنی زبان بھی صاف رکھیں - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Umar786_007 : Mishu تندوری پراٹھا اور ناشتہ واہ واہ واہ کیا بات ہے - 12 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : ہم اپنی نظر کو ہر شخص پر ٹہرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ - 12 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : ہم کبھی مل نہیں پائے تو لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا ڈر... MORE▼ہے تجھے تو خوابوں میں ملا کر اور پھولوں سے خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کر گلابوں میں ملا کر - 12 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : `میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں🙃🤔` *جس کا عنوان عورت ہو* 🥲 *میں اس... MORE▼کا صبر بھی لکھوں اس کا کرب بھی لکھوں*💔🥹 *میں اس کی آہ بھی لکھوں اسکی پرواہ بھی لکھوں* 🥺😥 *میں اس کے سکھ بھی لکھوں میں اس کے دکھ بھی لکھوں میں اس کی برداشت بھی لکھوں کہ کیسے اک عورت بے رخی برداشت کرتی ہے*❤🔥😰 *اس کی ذات پر اٹھتے الفاظ لکھوں جسے سن کر کبھی رو دیتی ہے اور کبھی چپ چاپ سہ جاتی ہے*💝😢🥀 - 12 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : کسی نظر کو ترا انتظار آج بھی ہے کہاں ہو تم کہ یہ دل بے قرار آج بھی ہے وہ... MORE▼وادیاں وہ فضائیں کہ ہم ملے تھے جہاں مری وفا کا وہیں پر مزار آج بھی ہے نہ جانے دیکھ کے کیوں ان کو یہ ہوا احساس کہ میرے دل پہ انہیں اختیار آج بھی ہے وہ پیار جس کے لیے ہم نے چھوڑ دی دنیا وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ہے یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے مری تلاش میں شاید بہار آج بھی ہے نہ پوچھ کتنے محبت کے زخم کھائے ہیں کہ جن کو سوچ کے دن سوگوار آج بھی ہے💓♥️ - 12 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : پھر اُس کے سامنے کچھ بھی نہ دل نشیں لگا وہ مسکراتے ہوئے اِس قدر حسین لگا 🥀 - 12 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Memes & Satire Umar786_007 : سنو جاناں تمـــہارا نام مـــیرے لب پے آتے آتےبچــــا" دوکاندار نے پوچـھا... MORE▼تھـا آپ کیــــالیں گـے___!! - 12 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Umar786_007 : بارش میں نہاتے وقت قطرہ قطرہ کر کے تمہارے شانوں میں بھر جانے والے پانی ... MORE▼کی تاثـــیر دنیا کی کسی بھی کشید کردہ شراب پر حاوی ہـــے، تمہارے شانوں میں پانی بھر کر گر کوئی مچھلی چھوڑی جائے تو ادبی لغت میں تم جل پری کہلاؤ گی__"♥️ Rainy Day - 12 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Umar786_007 : Mishu Kha lo Barish ha - 12 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Umar786_007 : کچھ اپنے چائے کی طرح ہوتے ہیں صبح شام بات نہ ھو تو سر میں درد رہتا ہے ... MORE▼Barish🌧️ or Chai🍮 samosa🌮🌭 - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : تُم سے اِظہار کرنا ہے لیکن...!! ہااائے میں کیا کروں! نہیں ہوتا...😷🖤 - 12 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : لوگ تو بہت ہیں پر کوئی تم سا کہا جو دل جلائے پھر بھی صنم کہلائے..! - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : پلک سے آ لگے کئی جگنو جگمگاتے ہوئے۔۔ کسی نے دیکھا ہمیں ایسے مسکراتے ہوئے۔۔۔... MORE▼نگاہِ لمس سے اب اس کو دیکھنا تھا ہمیں۔۔ سو آنکھ موند لی اس کے قریب جاتے ہوئے۔۔ 🌹💖🌹❣️🌹 - 12 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : روح رواں ـــ ❤️ تو میرا سب کچھ ھے، میرے ھونے کی سب سے حسین دلیل ، میری... MORE▼ہر سانس کا سکون، میری ہر دھڑکن کی منزل ھو،جان حزیں ــــ 🌹 تیرے بغیر یہ دنیا بے رنگ ، اور یہ لمحے بے کیف سے ھیں، اور یہ وقت بے مقصد لگتا ھے مجھے تم بن، تو وہ روشنی ھے جو میرے اندھیروں کو نگل جاتی ھے، تو وہ سایہ ھے، جو مجھے زمانے کی تپتی دھوپ سے بچاتا ھے، تیرا وجود میرے خوابوں کی سب سے خوبصورت حقیقت ھے، تیرا لمس میرے دل کی سب سے گہری صدا ھے، میری صبحیں تیرے نام سے مہکتی ھیں، اور میری راتیں تیرے خیالوں میں ڈوبی رھتی ھیں، اگر زندگی ایک کہانی ھے، تو اس کہانی کا سب سے خوبصورت باب بس تو ہی ھے - 12 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT