Romantic Poetry Umar786_007 : میرے لیے سکون کا مطلب آپکا وہ وقت جو صرف اور صرف میرے لیے ہوتا ہے✨♥️ #🌷 - 13 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : اور پھر تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت 🙃 تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گی❤️... MORE▼Sefi - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : لفظ " بارش" پر ایک ایک شعر ہو جائے!!! آغاز ہم کر دیتے ہیں 🪔 کہیں پھسل نہ... MORE▼جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے😯 اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے🔥 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : آج لفظ"بارش" پر شاعری ہو جاۓ🕊🌸❤ آغاز ہم کیے دیتے ہیں بارش فکر دنیا... MORE▼سے منقطع ہو کر .....!!! آؤ بارش میں کہیں چلتے ہیں..!!!🌧️🌧️ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Umar786_007 : تیرے ہنسنے سے کھلتے ہیں پھول میرے دل میں 🫀 آپ میرے لئے ایک بھار کی موسم کی... MORE▼طرح ہیں 🦋 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Umar786_007 : جب وہ کہتی ہے میری بات تو سنو ..... تب میں دُنیا کے کسی دوسرے شخص کے لیے... MORE▼دستیاب نہیں رہتا❤️ - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا... MORE▼نہیں ملتا #_Sefi 🌺 - 13 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Umar786_007 : Mishu Kha lo Kajar k halva - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : کوئی بات تو ہو جو اُس میں___نُمایاں ہو میں کسی عام سے لڑکی پہ نہیں مرنے... MORE▼والا🙃🦋 (◕‿◕) ❤️👀 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : قرآن پڑھا کرو' اس سے غم ہلکے ہوتے ہیں' یہ رب کی طرف سے تمہیں تسلی دلاتا... MORE▼ہے,,,* 😘📚🌸🍁 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Umar786_007 : اور پھر تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا... MORE▼۔۔۔۔۔۔ #Sefi❣️❣️ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : جائیداد دے وارث پتر ہوسن میری پگ دی وارث دھی ہوسی! ❤️✌🏻 ♥️VIP post Today... MORE▼Best Post Damadam❤️ - 13 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : بارش کی بوندیں درد جدائ سجن کی یاد بھولی نہیں ہے دل سے کبھی ہم سخن... MORE▼کی یاد - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : سنو شہزادی تم جہاں بھی ہو جیسی بھی ہو ،ویسی ہی رہنا تمہیں پا نا ضرو ری... MORE▼نہیں تمہارا ہونا ضرو ری ہے💗 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں۔۔۔🤍🤍🤍 نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت... MORE▼لگی ہے Happy 🌧️ ☔ Rainey Day🌧️🌧️☔☔ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : *”کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے،کچھ الفاظ،کچھ دلاسے،بہت خاص ہوتے ہیں، ... MORE▼جیسا کہ اپنا خیال رکھو، تکلیف دہ وقت گزر ہی جائے گا، اچھے وقت کا انتظار کرو، خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں... ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں،بہت کچھ ہوتے ہیں... خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں... - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : فروری کی پہلی بارش.💞 یہ ٹھندی ہوائیں...💞 مٹی کی خوشبو، سنہری یادیں ہواؤں... MORE▼کی سنسناہٹ،💞 کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں 💞 چائے... 💞 اور بکھری ادھوری شاعری...!!💞 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : ہم اور کچھ بھی نہیں چاہتے سوائے تیرے ، کمی بھی کوئی نہیں ہے تیری کمی کے... MORE▼سوا_!! 💕 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : رمضان کی خوشبو روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے یااللہ ہمیں رمضان المبارک کے پورے... MORE▼روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻❤️🕋 - 13 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT