Digital Art Umar786_007 : بڑے بڑے کھانے کھائے زندگی میں۔۔ پر میں نے کبھی تھانا نہیں تھایا🫣😜 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : *جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے... MORE▼بندوں کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے......*🤍 - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : دلکش خزارا خوبصورت نظارہ - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : #مجھے رنگ دے نہ سرور دے میرے دل میں خود کو اتار دے میرے لفظ سارے مہک اٹھیں... MORE▼مجھے ایسی کوئی بہار دے🌹🌹 مجھے دھوپ میں تو قریب کر مجھے سایہ اپنا نصیب کر میری نگہتوں کو عروج دے مجھے پھول جیسا وقار دے🌹🌹 میرے دل میں آ کے ٹھہر کبھی میرے ساتھ عمر گزار دے میری نیند مونس خواب کر میری رت جگوں کا حساب کر🌹🌹 میرے نام فصل گلاب کر کبھی ایسا مجھ کو بھی پیار دے میرے چاند آ میری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے🌹🌹 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : ہر اک شے تمہارے لیے ہے ہاں مگر تمہارا "دل" وہ فقط میرا ہی رہے ".💙❤️ - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Umar786_007 : لوگوں میں بانٹتے رہا کریں' دوا نہیں تو دعا' علاج نہیں تو تسلی' کچھ نہیں تو'... MORE▼میٹھے بول اور مسکراہٹ'__!! 😘✍️🌸💞🍁 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : چائے کا کپ ہو اور مل کر بانٹیں ہم ☕ بارشوں کے موسم میں ذائقے محبت کے💦💕 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : فروری کی پہلی بارش. یہ ٹھندی ہوائیں... مٹی کی خوشبو، سنہری یادیں ہواؤں کی... MORE▼سنسناہٹ، کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں چائے... اور بکھری ادھوری شاعری...!!💖💖 - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : 🦋 ٭دنیا کا سب سے best couple 🫣 میں اور میرا موبائل 🙈 بریک اپ تو دور کی... MORE▼بات ہے ہماری تو کبھی لڑائی بھی نہیں ہوئی🙈😂 *★͙≛͙⃝͙❀⃔ൢ᭄͢♥️ - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Umar786_007 : The Greatest Battle: Saving Love! Bound by Fate, Separated by Force! 😭💔🔥 ... MORE▼They have never been apart, and Osman won’t let it start now! He is ready to do whatever it takes to rescue Bala from Sofia’s grasp! Bala is in danger, but their love is stronger than any chain! The Bey of the Turks will fight until his queen is free! - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : Mishu and zubi Sis 2LoVely FrinDs - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : مجھے زیادہ سجنے سنورنے کی جرورت نہی 😏 می منہ بنا کہ بھی بیٹھ جاؤں تو حسین... MORE▼لگتی ھوں🙂 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : بارش ہو رہی ہے کیوں نہ لفظ " بارش" پر بارش ہو رہی ہے کیوں نہ لفظ " بارش"... MORE▼پر شاعری ہو جائے!!! 💦 آغاز میں کر دیتی ہوں ❤️ کچھ تو چاہت ہو گی اِن بارش کی بوندوں کی 💦 ورنہ کون گِرتا ہے زمین پر آسمان تک پہنچنے کے بعدشاعری ہو جائے!!! 💦 آغاز میں کر دیتی ہوں ❤️ کچھ تو چاہت ہو گی اِن بارش کی بوندوں کی 💦 ورنہ کون گِرتا ہے زمین پر آسمان تک پہنچنے کے بعدya post mishu ki tarf sy - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 - 13 months ago 💞"کبھی جان کہتے ہو..............💞💞"کبھی بھلا دیتے ہو......💞💞"کبھی دعا دیتے ہو..........💕💞"کبھی سزا دیتے ہو................💞💞"کبھی پیار کرتے ہو ......... 💞💞"کبھی رولا دیتےہو.....💕 مگر قسم سے😘 💕"جب بھی ہنس🤗 کر بولتے ہو-💕 💞"سارے غم بھلا دیتے ہو-💞 FOLLOW 2REPLIES REPORT Beautiful People Umar786_007 : فون کے اس پار سر دکھ رہا تھا اسکا دبا نہیں سکتی تھی سو چومنا پڑا ❤️✌🏻 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Beautiful People Umar786_007 : فون کے اس پار سر دکھ رہا تھا اسکا دبا نہیں سکتی تھی سو چومنا پڑا ❤️✌🏻 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT