Beautiful Nature Umar786_007 : تَعَـــجُّب' یہ نہیں کہ ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں' بلکہ اب المیہ یہ ہے کــــــہ'... MORE▼ہر بَھٹکا ہوا شخص' صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے,,,* 💯🌸🍁🍃 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire Umar786_007 : بالا حاتون اب ڈرامہ میں نہ ہونے کی وجہ سے 99 ٪ فیصد لوگ ڈرامہ چھوڑنے والے... MORE▼ہے😭💔 - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : شاعری کروں تو دکھی آتما😥 فنی پوسٹ کروں تو پاگل🤨🤦🏻♀️🥴 ہائے ربا مینوں چھڈ... MORE▼کے ساریاں نو چک لے🙄😏🤧🤧 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : چائے لپٹن کی ہو یا_دانے دار کی بس ایک اچھی سی بنانے والی چاہئے - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : Good morning 🌞🌄 Friend 🌹 Have a Nice day ❤️🌹 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : اس کی آنکھوں نے ابتدا کی تھی میری دیوانگی فقط جوابی ہے #Sefi ! 💚🥀🙂 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : "جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو۔ تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے بلکہ... MORE▼لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں."🦋🌷🌺 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : اسلقم وعلیکم ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہ 🤍 صبح بخیر 🤍 ہر نیکی دوسری نیکی کا... MORE▼راستہ کھولتی ہے، چھوٹی چھوٹی نیکیوں پر توجہ دیں۔۔۔کسی کا دل رکھ لیں۔۔زبان پر طنز آ جانے پر خاموشی اختیار کر لیں۔۔ کسی کو درگزر کر دیں، یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں ان شاء اللہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ہمارے لیے سکون کا باعث بن جائیں گی. یا اللہ پاک ہمیں نیکی کرنے اور ایک دوسرے کے کام آنے کی توفیق عطا فرما۔ *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ* - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Umar786_007 : Good Night اللہ تعالی سے دعا کہ اللہ تعالی ہم سب کو دنیا میں نیک اعمال کرنے... MORE▼کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی ہم سب کو قبر کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے - 13 months ago FOLLOW 42REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : مانسہرہ جابہ کے مقام پر سیاحوں کی کوسٹر گاڑی کو حادثہ ,, حادثے میں تمام... MORE▼سیاح زخمی ,, تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا ,, زخمی سیاحوں کا تعلق واہ کینٹ سے ہے ۔ ریسکیو ذرائع بتایا جا رہا ہے کہ کوسٹر میں بیس سے زائد افراد سوار تھے ذرائع. افسوس کی بات ہے کہ اج کل بھی لوگ گھومنے جاتے ہیں حالانکہ اوپر برف پڑی ہوئی ہے گاڑیاں جا بھی نہیں سکتی - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : گلاب لا کر دینے والا صرف 14 فروری کو ملے گا...🙂💁♂️ لیکن "دھنیاں پودینہ" لا... MORE▼کر دینے والا ساری زندگی ساتھ دے گا...🤗😂 "اگے تہاڈی آپنی مرضی" 🙂🙆♂️ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : کیا بتاؤں? #تم میرے کیا لگتے ہو😍 جان ہو میری سیدھا❤پہ لگتے ہو🥰 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : لوگ غلط کہتے ہیں کہ..!!✔️🤦🏻♀️ محبوب/مُحبت/عشق/کے بغیر...!!🤦🏻♀️ رہنا مشکل... MORE▼ہے..!!🤦🏻♀️ لیکن میرا ماننا ہے کہ🥴😂 لائٹ/موبائل/نیٹ کے بغیر رہنا زیادہ مشکل ہے..!!😂🤦🏻♀️✔️ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Umar786_007 : بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو___ کسی شام چلے آو ان آنکھوں... MORE▼میں رات کا خواب بن کر/// SeFi - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT