Digital Art Umar786_007 : صحیح شخص زندگی میں صرف ایک بار آتا ہے...❤️✨ ✅ اگر تمہیں وہ شخص مل جائے جو... MORE▼تمہارے دل کو سمجھے، تمہاری روح سے جُڑا ہو، اور تمہیں ویسے ہی قبول کرے جیسے تم ہو، تو اسے کبھی کھونا مت۔ 💡 ایسے لوگ بار بار نہیں آتے، اور اگر چلے جائیں، تو واپس نہیں آتے۔ 🔹 محبت صرف کسی کو پانے کا نام نہیں، بلکہ اسے سنبھالنے اور اس کی قدر کرنے کا ہنر بھی ہے۔ ❤️ اگر تم نے اپنا "صحیح شخص پا لیا ہے، تو اسے کسی بھی قیمت پر جانے مت دینا! 👌✨ - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : جب کوئی امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مأنگو معجزے اللہ کی شان ہے۔۔۔۔✨ 🦋 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : " کُچھ خواب تھے جو خواب رہے ، کُچھ خواہشيں جو حسرتيں بنيں اور کُچھ ڈر تھے جو... MORE▼سچ ہوئے_!! 💔 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : 🌹آج کا پیغام۔ احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا... MORE▼ہے۔ بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے۔ صرف انہیں!!!! *جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں* مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے* پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں۔۔۔ - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے... MORE▼....!! اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گل@اب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے ...!! تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیــں خود میں بے چینی نہیــــں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے.....!! Have a lovely day ☺️💖💐 Sefi🥀🥀 - 13 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : محبّت خوبصورت ہے اتنی خوبصورت ہے کہ اگر تم کسی سوکھی ٹہنی پر محبت... MORE▼پھونک ڈالو تو ہزاروں پھول مہک اٹھیں. - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : دلوں میں اترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہیں اچھے الفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت... MORE▼ہوتی ہے، دل ایک باغ کی طرح ہے، اس میں محبت بھی اگتی ہے، نفرت بھی، ڈر بھی، رضا بھی اور ناراضگی بھی اگتی ہے، یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم کیسا بیج بوتے ہیں۔۔۔۔ - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : 💕 جب ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ ,💞💞 🌺🌺ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮﮞ ,🥀🥀 💕💕ﺟﺐ #ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ... MORE▼ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﮞ ,😘😘 🌹🌹ﺍﻭﺭ #ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺗﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮ ,💕💕 🌹🥀🥀ﺟﺐ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺗﻢ ,❤💞 💞🌺ﻭﮦ ﯾﺎﺩ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ , ,🥀😍ﺟﺐ #ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮﮞ ,💕❤ 🙉🙈ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﺅ ﺗﻮ ,💕🥀 💕😘ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ ,😏 💞❤ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ کہہ ﺩﯾﻨﺎ ,🙉🙊 😘💞ﺍﺱ #ﺩﻝ ﮐﻮ #ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ #ﺗﻢ ﺳﮯ_____❤️💕🥀 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے، جبکہ روح بس سکون چاہتی ہے ۔ اسی... MORE▼کا نام زندگی ھے - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ لکھ نہ پاوں 🥰 جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبّت... MORE▼ہے تم سے 🥰 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Umar786_007 - 13 months ago #اے_میرے_سکون_من !! 😇💕💞 کـاش مـیرے #اِختـیار مـیں آگـر ہـوتـا 💞تـو مـیں تُمہـیں گلـے لگـا کـر #چـاروں طـرف مُحـبت کـی اِک لَکـیر کھینـچ دوں💞 💞کـہ کـوئـی #دُکـھ تُـم تَـک نـہ پُـہنچ سکـے💞 💞کـہ کـوئـی #غَـم تُمہـیں کبھـی نـہ سـتائـے💞 💞کـہ سـارے #خـواب حقـیقـتوں مـیں بَـدل سـکوں💞 💞 تمہـاری #دِن_رات_صُـبح_و_شَـام مُحـبتوں سـے سَجـا سَکـوں 💞💞ہائـے پَـر کبھـی گلـے #لـگـاؤنـگـا اور تُجھـے محـسوس کـرواؤنـگـا💞 💞تب تُجھـے خـود یقـــین آئـیگـا💞 💞کـہ #خــوشـبوں وَجــود رکھتـی ہـیں 💞💞پـَر مـیں وہ #دِل کہـاں سـے لاؤں 💞 💞 جـو #تُـم کـو بُھـلا دے💞 💞وہ #دُعــــــــــاں کہــاں سـے لاؤں💞💞جــو #درد مِــــــٹا دے💞🥰🥰مِلنا تو ھوگا #مُقّـدر میں کبھی 🥰🥰 💞ہائے وہ #تَقدیر کہـاں سے لاؤں "🙂 💞جــو #ت FOLLOW 4REPLIES REPORT Beautiful Structures Umar786_007 : Good Morning happy Rainday Battgarm - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Jokes Umar786_007 : مجھے یہ مسئلہ نہیں ہے - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Jokes Umar786_007 : 🤣🤣🤣😅😅😂😂😂 - 13 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Memes & Satire Umar786_007 : 🤣🤣😂😂😂😋😋😋 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Jokes Umar786_007 : 🤣🤣😂😂😂🥰🥰😍😍🤩🤩😁😁😁 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Digital Art Umar786_007 : Cat cute cat cute - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Memes & Satire Umar786_007 : Mishu Dhako Lo😁😁😁😁 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Umar786_007 : 💕کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے...!!💕 💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں ... MORE▼الفاظ محبت کے...!!💕 💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر. چاہیں گے...!!💕 💕ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!💕 💙❤️ - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Jokes Umar786_007 : Mishu Maan Jao Na 😁😁😁🤣 - 13 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Beautiful Structures Umar786_007 : Good Morning happy Rainday Battgarm - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : 💕کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے...!!💕 💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں ... MORE▼الفاظ محبت کے...!!💕 💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر. چاہیں گے...!!💕 💕ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!💕 💙❤️ - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT