انسان وہاں ضد کرتا ہے، جہاں اسکو مان ہوتا ہے اسکی ضد رد نہیں ہوگی-❣️
*مان ختم* . . . . *آواز ختم!!!* *، الفاظ ختم* !!💔
میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!👏✌
مسکرا کر جینا____ حوصلے بلند رکھنا😘❤👌
اگر...!!
مَیں تُم سے اُن تمام چِیزوں کے نام پُوچھوں
جو تُمہیں پَسند ہیں
تو
تُمہیں کِتنا وقت لگے گا
میرا نام لینے میں___؟؟ ♥️
آج کل کسی کے یہاں جائیں تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں
جیسے چاہے نہیں
😅😂😁😝😝😝
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں
بابا جی فرماتے ہیں
موت کی تین قسمیں ہیں
(1) #چھوٹی_موت۔۔۔آٹا گُوندنہ😖😁
(2) #درمیانی_موت۔۔۔جھاڑو لگانا😥😛
(3) #بڑی_موت۔۔۔برتن دھونا😱😂
ٹیچر۔بیٹا تمہاراپیپرخالی کیوں ہے
لڑکا۔بعض اوقات خاموشی سب سے بڑا جواب ہوتی ہے😝😝😂😂
✦⚛︎◞↴ᛧ🫀••🫀↝٭⚛︎✦
*_خوبصورت سا ایک پل قصہ بن جاتا ہے😊_*
*_جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے_🌻*
*_کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں_🫠*
*_جن سے کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن جاتا ہے_🫀🫂*
*آپ کی جِس میں ہو مرضی، وہ مُصیبت بہتر* 💘💯🌸
*آپ کی جس میں خُوشی ہو وہ مَلال اچھّا ہے* ⛱️🖤🍒
*جو نِگاہوں میں ادا ہو، وہ* *جواب اعلیٰ ہے* 💛💙🔐
*جو اِشاروں میں ہو پُورا وہ سوال اچھّا ہے*🩷♥️💔
*🖤° //~»♡*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain