Umar786_007 : کیا آپ جانتے ہیں کہ گلے لگانا اتنا خوبصورت کیوں ہے کیونکہ آپ کے دائیں طرف... MORE▼دل نہیں ہوتا اس لیے وہ خالی ہوتا ہے اور جب آپ کسی من پسند شخص کے گلے لگتے ہیں تو آپ کے دونوں طرف دل ہوتا ہیں ❤ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : *_`:😐🖤🤔:`_* *_میں پیار کڑوں تو کیشے کڑوں۔۔۔۔؟🤔_* *_مجھے تو یہ بھی نہیں... MORE▼پتا۔۔۔😔_* *_کہ جانو لڑکے کو کہتے ہیں یا لڑکی کو۔۔۔😐_* 😐😐😐 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : صبح سے ابھی تک ایک چھینک بھی نہیں آئی لگتا ہے آپ سب مجھے بھولنے کی کوشش کر... MORE▼رہے ہیں۔😭😜 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!! 🥰 کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤ *✪ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : امی جان نے تو صرف چلنا سکھایا ہے ۔۔۔🚶🙊🤧 ذمے داریوں سے گھر کے کاموں سے ... MORE▼بھاگنا تو میں نے خود سیکھا ہے ۔۔۔🤧🤭😂 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : تمہارے نام کے دھاگے نہیں بندھے مجھ سے🥰 تمہارے نام سے بس اک دل بندھا رہا... MORE▼میرا❤️ - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : میرا سر دھڑک رہا ہے اور دل گھوم رہا ہے کہیں مجھے بخار تو نہیں ہو گیا - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : سب کچھ ہو رہا ہے اس دنیا میں 😐 بس مجھ کسی سے پیار نہیں ہو رہا۔😜😜🙈🙈 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : Lauren Bell with smile ❤️❤️❤️ Beatifull criketer - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : جب تم بالوں کو پیچھے باندھ کے گیند بنا لیتی ہو تو بہت پیاری لگتی ہو🙈🙈🙈😁 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Paintings Umar786_007 : "کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں' وہ سنانے والی ہوں' چھپانے والی... MORE▼نہیں,,,* 📚🥀🍁 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : چاۓ زندگی ھے چائے اور چاہت ایک جیسے ہوتے ہیں ملیں تو سکون نہ ملیں تو... MORE▼بیقراری ❤️ - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : مجھے ہلکے پُھلکے پاگل لوگ اچھے لگتے ہیں ❤_ ️ کیونکہ وہ بلا کے مخلص ہوتے... MORE▼ہیں._ . لوگ اُن کی چائے پی جاتے ہیں اور وہ دل میں چیخیں مار کے رونے کے باوجود اوپر سے مُسکرا دیتے ہے☺😜😋 🤣🤣 #چائے_محفل - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Umar786_007 : میں اور اس کو بھول جاؤں کیسی باتیں کرتے ہو میں اور اس کو بھول جاؤں کیسی... MORE▼باتیں کرتے ہو صورت تو پھر صورت مجھے🔥🔥 اس کا نام بھی پیارا لگتا - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : اسلام و علیکم 🌹🌹 ♥️صبح بخیر♥️ ♥️اچھی باتیں♥️ زندگی میں سہارے ڈھونڈنے... MORE▼کی بجائے خود پر بھروسہ کرنا سیکھو کیونکہ سہارہ تو ایک دن ٹوٹ جائے گا لیکن آپ کا خود پر اعتماد آپکو کبھی بھی گرنے نہیں دےگا۔۔💕😊🥰 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : چاہتیں تو بہت ہیں مگر چائے کی چاہ عروج پر ہےGood Morning - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT