✦⚛︎◞↴ᛧ🫀••🫀↝٭⚛︎✦ *_خوبصورت سا ایک پل قصہ بن جاتا ہے😊_* *_جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے_🌻* *_کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں_🫠* *_جن سے کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن جاتا ہے_🫀🫂*
*آپ کی جِس میں ہو مرضی، وہ مُصیبت بہتر* 💘💯🌸 *آپ کی جس میں خُوشی ہو وہ مَلال اچھّا ہے* ⛱️🖤🍒 *جو نِگاہوں میں ادا ہو، وہ* *جواب اعلیٰ ہے* 💛💙🔐 *جو اِشاروں میں ہو پُورا وہ سوال اچھّا ہے*🩷♥️💔 *🖤° //~»♡*