خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو' لیکن یہ خیال رکھو کہ تمہاری کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں' بلکہ خود کو بہتر کرنے سے ملے گی,,,*
💯🌼😘🍃🌸
*_اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے...!!🌸_*
*_پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں♥️_*
*ذندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے*❤🩹
*اگلے صفحے پے کیا لکها ہے کسی کو نہیں پتہ*🍂🥀
*❤️اتنا سنگین نہیں جرم عشق مگر❤️*
*🥀 سزائے عشق اتنی سنگین کیوں ہے🌷*
*🌹مجھکو دیوانگی کا نا الزام دو🌷*
*💕پوچھ میرے یار سے ، اتنا حَسِین کیوں ہے*
*آپکی خُـوشبو سے سَجـا ہے یہ میرا شـہرِ خَـیال*🫶☺️🎀
*شَـاعـّری میں جو مَہک اُٹھتا ہے وە لہجـہ آپ ہو*🤍🙌🥰
🌈🌍✨💐
*میت کے جنازہ کی چارپائی پر قرآنی آیات لکھی ہوئی چادر ڈالنا*
سوال
کیا میت کے اوپر ایسی چادر ڈالنا جائز ہے جس پر آیت الکرسی لکھی ہوئی ہو؟
جواب
جنازہ پر قرآنی آیات اور کلمہ لکھی ہوئی چادر ڈالنا درست نہیں ہے، کیوں کہ یہ شریعت سے ثابت نہیں ہے اور اس میں بے ادبی اور بے احترامی کا خطرہ ہے۔ اس لیے ایسی چادر نہیں ڈالنی چاہیے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain