"اِصلاحی قَول" اِنسان مَـٹی سے بَنا ہے' مَـٹی سے اپنے کھانے پینے کے اَسباب لیتا ہے' مَٹی سے مَٹی پر رہنے کو گھر بناتا ہے' لیکِن خُود کو سب کُچھ سَمَجھ کر' یہ بُھول جاتا ہے کہ' آخِر اُسے اِسی مَٹی میں ہی جانا ہے•••!! 💯🍁🍂🥀📚
ایک آس …... ایک احساس …... میری سوچ …... اور بس آپ … !...💝 ایک سوال ….... ایک مجال …..... آپ کا خیال........ اور بس آپ … !....💝 ایک بات ....... ایک شام ….... آپ کا ساتھ....... اور بس آپ … !...💝 ایک دعا …... ایک فریاد...... آپ کی یاد...... اور بس آپ … !...💝 میرا جنون …... میرا سکون …... بس آپ …...💝 اور بس آپ.....🥰