Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

راز افشـاں نہ کرو تو اک بــات کہوں
ہم رفتہ رفتہ اُس کے بغیر مر جائیں گے
A R

UmarBhatti
 

کچھ تو سوچو کہ تیرے ہونے پر بھی
لینے پڑ جاتے ہیں دلاسے سب کے

UmarBhatti
 

زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے
جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے

UmarBhatti
 

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے

UmarBhatti
 

حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد
خدا سے بول دوں گا تھک گیا تھا میں

UmarBhatti
 

سانحہ ایسا بھی گزرا ہے مرے ہونٹوں پر
کوئی مانگی ہی نہیں جاتی دعا تیرے بعد

UmarBhatti
 

اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے
 Ř

UmarBhatti
 

ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے

UmarBhatti
 

وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔
مجھے پسند ہے مسکراہٹ تیری۔۔۔۔
بس پھر لے گیا۔۔۔
چھین کر

UmarBhatti
 

خاموشیاں بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے
کچھ اس قدر کچلی ہے تو نے ذات میری

UmarBhatti
 

ہم کو آتا نہیں ہے بھلانا
ہونا ہے تجھ میں فنا

UmarBhatti
 

یاد سجن دی آآئ
اَکھ ہنجواں نال بھر آئ
یاد سجن دی آآئ
missing u A R

UmarBhatti
 

ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح

UmarBhatti
 

لفظ آتش فشاں نہیں ہوتے
لہجے آگ لگاتے ہیں

UmarBhatti
 

تو مسکرا جہاں بھی ہے تو مسکرا
Ayesha Rana

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

الفـاظ تو سب ہی سمـجھ لیتے ہیں
مـزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشـیاں بھی سمجھے

UmarBhatti
 

اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے

UmarBhatti
 

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

UmarBhatti
 

کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاؤ گے ،مارے جاؤ گے