Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

ایک چہرہ ہے، جِسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے ، میں آپ دھڑک جاتا ہُوں

UmarBhatti
 

آپ کا تو گلہ نہیں بنتا
آپ نے خودگنوایا ہے ہمیں

UmarBhatti
 

اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا
کہ
جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا

UmarBhatti
 

یہ جو سگریٹ چھڑوانے آتی ہیں نا
یہی ایک دن چرس پہ لگاتی ہیں 😂😝😢

UmarBhatti
 

جس کی نہ تاب لاتے ہوئے گر پڑے تھے ہم
وہ چوٹ میرے یار تری کنکری کی تھی۔۔

UmarBhatti
 

ھاۓ یہ کس وقت تجھے محبت سوجھی اے ظالم
لپٹے جاتے ھو جنازہ بھی نہیں اٹھنے دیتے

UmarBhatti
 

غم چھپانے کے سو طریقوں میں
مسکرانا ہی سب سے مشکل ہے

UmarBhatti
 

ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں

UmarBhatti
 

سلام پاکستان

UmarBhatti
 

دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔۔۔فی امان اللہ

UmarBhatti
 

سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اُس کو
ہر بار کہا دل نے! تم" دل سے نہیں کہتے

UmarBhatti
 

دھیان کوئی نہیں دیتا _____ دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار ____ بڑے غور سے سنا جاتا ہے

UmarBhatti
 

گزر جائیں گے ہم بھی ایک دن
تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو نا یا ر

UmarBhatti
 

جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں
انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے

UmarBhatti
 

اک ایسا بھی سفر کروایا ھے زندگی نے مجھ سے
جس میں پاؤں تو نہیں پر دل تھک گیا ہے میرا

UmarBhatti
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبهی نہ پھر بِچھڑنے کا
تُمھیں کیا فرق پڑتا ھے بِچھڑنے میں مُکرنے میں

UmarBhatti
 

جب وقت آیا تو وہ بک چکا تھا
ہمیں امیر ہونے میں زمانے گزر گئے

UmarBhatti
 

بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

UmarBhatti
 

تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے

UmarBhatti
 

تیری محبت سے زیادہ تیری عزت عزیز ہے
تیرے کردار پہ بات آئی تو میں اجنبی بن جاؤں گا۔