Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

جب تم خاک، ہم بھی خاک
تم خاص کیسے؟ ہم عام کیوں؟

UmarBhatti
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے

UmarBhatti
 

ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے

UmarBhatti
 

تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے

UmarBhatti
 

کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاؤ گے ،مارے جاؤ گے

UmarBhatti
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں

UmarBhatti
 

تم سے خاک الجھے گا
حالات سے الجھا ہوا شخص

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

جانے دو صاحب اتنے شکوے
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو

UmarBhatti
 

جو ہر کسی پہ مر جائے
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے

UmarBhatti
 

آپ اچھے ھیں ، بے حد اچھے ھیں
جائیں! خود سا کوئی تلاش کریں

UmarBhatti
 

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں

UmarBhatti
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو میرے_________لیے ترسے

UmarBhatti
 

خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے

UmarBhatti
 

Assalam-o-Alaikum Pakistan

UmarBhatti
 

Good Afternoon nd KHUDA HAFIZ

UmarBhatti
 

مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے
اگر کوئی اپنا بنا لے تو اُس کے غم خرید سکتا ہوں

UmarBhatti
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں

UmarBhatti
 

محبت میں ضد نہیں ہوتی
محبت تو ہتھیار ڈال دینے کا نام ہے

UmarBhatti
 

مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں