Damadam.pk
UmarBhatti's posts | Damadam

UmarBhatti's posts:

UmarBhatti
 

خاموشیاں بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے
کچھ اس قدر کچلی ہے تونے ذات میری

UmarBhatti
 

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں

UmarBhatti
 

اپنی اچھائی پر اتنا بھروسہ رکھو۔⁦⁩
جو تمہیں کھوۓ گا،وہ بہت روۓ گا

UmarBhatti
 

اے میرے دوست لوٹ کر واپس آ جا
بن تیرے زندگی ادھوری ہے

UmarBhatti
 

جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا
شہر گُل چھوووڑ گیا دل میرا پاگل نکلا

UmarBhatti
 

حضور چھوڑئیے۔۔۔
ہمیں ہزاروں روگ ہیں
حضور جائیے
ہم اداس لوگ ہیں

UmarBhatti
 

مجبوریوں كے نام پہ دامن چرا گئے
وہ لوگ جن کی محبتوں میں دعوے ہزار تھے

UmarBhatti
 

بہت نفرت تھی اسے بیوفاؤں سے
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی

UmarBhatti
 

FRIEND
↕↕↕⬇⬇↕↕↕
F --» Few
R --» Relations
I --» In
E --» Earth
N --» Never
D --» Die

UmarBhatti
 

دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے

UmarBhatti
 

بہت اندر تک تباہی مچادیتا ہے
وہ آنسو جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا

UmarBhatti
 

ساری زندگی رکھا ہے بھرم بےفیض رشتوں کا
سچ پوچھو تو اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا

UmarBhatti
 

محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

UmarBhatti
 

کبھی ٹُھکرائیے نا ایسے سائل کو
جِسکی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہُوں

UmarBhatti
 

مایوس ہو گیا ہے دل اس زندگی کے سفر سے۔۔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں

UmarBhatti
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی
لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا

UmarBhatti
 

تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے

UmarBhatti
 

بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
*تو پہلی چیز تھی جو "ماں" سے چھپائی تھی

UmarBhatti
 

معاف کر دے گا خدا اگر قسمت خراب ہو گی
مگر
نہیں بخشے گا اگر نیت خراب ہو گی

UmarBhatti
 

تیرے بنا اک پل
دل نئیوں لگدا